ETV Bharat / briefs

اپوزیشن کا جمہوریت بچاؤ احتجاج - منحرفین

تلنگانہ میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس میں شمولیت کے عمل سے پریشان کانگریس اور دیگر جماعتوں نے36 گھنٹوں کا احتجاج منظم کیا۔

hyderabad
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 5:46 PM IST

اس موقع پر ٹی جے ایس سربراہ کودنڈا رام نے کہا کہ رکن اسمبلی جو ایک پارٹی سے کامیاب ہوتا ہے اور بعد میں دوسری پارٹی میں شامل ہونا چاہتا ہے اسے قانونی طور پر موجودہ پارٹی کی اجازت حاصل کرنا ہوتا ہے۔
مگر ایسا کرنے کے بجائے رکن اسمبلی اپنے طور پر منحرف ہورہا ہے، جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔
دوسری جانب اسپیکر اسمبلی منحرف ارکان کو بر سراقتدار جماعت میں شامل کرنے کا ایک طرفہ کام کررہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اسپیکراسمبلی کے پاس اپوزیشن جماعت کے صدر کے فون کا جواب دینےکا وقت نہیں ہے، مگر منحرفین کو برسراقتدار جماعت میں شامل کرانے کا وقت ضرور ہے۔
حیدرآباد کےاندرا پارک میں منعقدہ اس احتجاج میں کانگریس، ٹی جے ایس اور ٹی ڈی پی کے رہنماوں نے شرکت کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.