ETV Bharat / briefs

بی جے پی امیدوار اہلو والیہ کی نکتہ چینی - بردوان ضلع

بردوان ضلع ترنمول کا نگریس صدراجل پرمانک نے کہاکہ درگاپور بردوان حلقہ سے بی جی پی کے امیدوارریندرسنگھ اہلوالیہ کوعوام کی حمایت حاصل نہیں ہے۔

سریندر سنگھ اہلوالیہ کوعوام کی حمایت حاصل نہیں
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 12:37 PM IST

بی جے پی نےسریندر سنگھ اہلوالیہ کو اس مر تبہ دارجلنگ کی بجائےدرگاپور بردووان حلقے سے اتارنے کا فیصلہ کیاہے۔
مرکزی وزیر سریند ر سنگھ اہلووالیہ نے انتخابی ریلی کے دوران درگاپور بردوان حلقے کے ووٹرز سے ملاقات کی ۔
بردوان ضلع ترنمول کا نگریس صدراجل پرمانک نے بی جے پی کے امیدوار پر طنز کر تے ہو ئے کہاکہ سنگھ صاحب جب ریلی میں 700لوگ جمع نہیں کر پا ئے تو وہ الیکشن کیسے جیتیں گے۔ان کے پاس توپولنگ ایجنٹ بھی نہیں ہے۔

Intro:Body:

shamsher 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.