ETV Bharat / briefs

فلم 'پی ایم نریندر مودی' پر 8 اپریل کو سماعت

سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ فلم 'پی ایم نریندر مودی' پر 8 اپریل کو سماعت کرے گی۔

supreme-courts
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 1:33 PM IST

سینئر ایڈوکیٹ ابھشیک منو سنگھوی نے اپنی درخواست میں کہا کہ اس پر فوری سماعت ہونی چاہیے، جس پر سپریم کورٹ کے جج ایس اے بابڑے نے اس پر سماعت کی تاریخ 8 اپریل کو مقرر کی۔

واضح رہے کہ اس فلم پر کانگریس پارٹی کا اعتراض ہے کہ بی جے پی اس فلم کو عین انتخابات سے قبل رلیز کرکے ووٹرز کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس سے پہلے سنگھوی نے موجودہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اس فلم کی ریلیز کو مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔

Intro:Body:

New  New 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.