کانگریس رکن پارلیمنٹ سشمتا دیو نے دونوں کےخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں انتخابی کمیشن کی طرف سے کارروائی نہ کیے جانے کی شکایت کی تھی ۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے یہ کہتے ہوئے محترمہ دیو کی عرضی خارج کردی کہ عدالت انتخابی کمیشن کی طرف سے جاری حکم کی اچھائی یا خرابی کی جانچ نہیں کرسکتی ۔کمیشن نے مسٹر مودی اور مسٹر شاہ کو انتخابی ضابطہ اخلاق کے الزامات میں کلین چٹ دیدی ہے ۔
عدالت نے محترنہ دیوکو کمیشن کے حکم کے خلاف نئی عرضی دائر کرنے کو کہا۔بنچ نے کہاکہ انتخابی کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے بارے میں شکایتوں پر صحیح یاغلط فیصلہ کرلیاہے ۔ایسی صورت میں ان احکامات کو چیلنج کرنے کے لیے نئی عرضی دائر کرنی ہوگی ۔
مودی۔،شاہ کے خلاف عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار - نریندرمودی
سپریم کورٹ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے معاملہ میں وزیراعظم نریندرمودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے خلاف دائرعرضی پر سماعت سے آج انکارکردیا۔
کانگریس رکن پارلیمنٹ سشمتا دیو نے دونوں کےخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں انتخابی کمیشن کی طرف سے کارروائی نہ کیے جانے کی شکایت کی تھی ۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے یہ کہتے ہوئے محترمہ دیو کی عرضی خارج کردی کہ عدالت انتخابی کمیشن کی طرف سے جاری حکم کی اچھائی یا خرابی کی جانچ نہیں کرسکتی ۔کمیشن نے مسٹر مودی اور مسٹر شاہ کو انتخابی ضابطہ اخلاق کے الزامات میں کلین چٹ دیدی ہے ۔
عدالت نے محترنہ دیوکو کمیشن کے حکم کے خلاف نئی عرضی دائر کرنے کو کہا۔بنچ نے کہاکہ انتخابی کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے بارے میں شکایتوں پر صحیح یاغلط فیصلہ کرلیاہے ۔ایسی صورت میں ان احکامات کو چیلنج کرنے کے لیے نئی عرضی دائر کرنی ہوگی ۔
shamsher
Conclusion: