ETV Bharat / briefs

کولگام میں تصادم، حالات کشیدہ - عسکریت پسندوں

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے تازی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔

کولگام میں تصادم، حالات کشیدہ
author img

By

Published : May 29, 2019, 8:21 AM IST

Updated : May 29, 2019, 9:11 AM IST

تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے، لیکن سرکاری سطح پر اب تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

کولگام میں تصادم، حالات کشیدہ

دوسری جانب کولگام میں عسکریت پسند کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی مقامی نوجوان انکاؤنٹر سائٹ پر پہنچے اور سکیورٹی فورسز پر پھتراؤ شروع کردیا۔

واضح رہے کہ مقامی نوجوانوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہے۔

جوابی کارروائی میں فوج نے مقامی نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسوں گیس کے گولے داغے۔

یاد رہے کہ کولگام کے محمد پورہ میں تازی پورہ نامی علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر ملنے پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا۔

علاقے میں تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔

انتظامیہ نے علاقے میں بندیشیں عائد کردی ہیں، اور ضلع کے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے۔

اس دوران کولگام میں انٹرنیٹ اور موبائل فون کی سروس معطل کردی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

shutdown in kulgam

Conclusion:
Last Updated : May 29, 2019, 9:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.