ETV Bharat / briefs

بیٹی نے باپ پرجنسی زیادتی کا الزام عائد کیا

ایک نابالغ لڑکی نے بہار کے پٹنہ صاحب اسٹیشن میں اپنے باپ کے خلاف مسلسل تین سال تک جنسی زیادتی کرنے کیس درج کرایا ہے۔

جنسی ہراسانی
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:10 PM IST

لڑکی کا کہنا ہے کہ 'مزاحمت کرنے پر ملزم باپ اس کے ساتھ مار پیٹ کرتا تھا، موقع ملتے ہی اس نے پولیس میں شکایت درج کرائی'۔

پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کا کہنا ہے کہ 'مجھ پر لگائے گئے الزامات بالکل غلط ہیں۔ اگر میڈیکل جانچ میں اس بات کی تصدیق ہوتی ہے تو مجھے پھانسی پر چڑھا دینا، میں اسے اسکول جانے کے لیے مارتا پیٹتا تھا پتہ نہیں وہ کس کے کہنے پر یہ سب کررہی ہے'۔

اس معاملے میں پولیس کا کہنا ہے کہ نابالغ لڑکی نے اپنے ماں-باپ پر جنسی ہراسانی کرنے کی تحریری شکایت دی ہے اور وہ اسی بنأ پر ملزم باپ کو گرفتار کرکے اس کیس کی تحقیقات کررہے ہیں اور اب معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے انھیں بھی میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.