ETV Bharat / briefs

معذور افراد میں سکوٹر تقسیم - سکوٹر تقسیم

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے 10 معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کیے گئے۔

معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کیے گیے
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:15 PM IST

سوشل ویلفیئر محکمہ کی جانب سے کم سے کم دس جسمانی معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کیے گئے۔

اس سلسلہ میں ڈوڈہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر موجود تھے ۔

معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کیے گیے
اس موقع پر ڈی ڈی سی نے جسمانی طور معذور افراد کے لیے خصوصی طور بنائی گئی سکوٹیز کی چابیاں دس افراد میں تقسیم کیں۔اس موقع پر ڈی ڈی سی نے کہا کہ سوشل ویلفیئر محکمہ معذور افراد کے لیے کئی سکیمیں چلا رہا ہے جن کے تحت ان کی امداد کی جاتی ہے ۔

Intro:ڈوڈہ میں محکمہ سوشل ویلفئیر کی جانب سے 10 معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کۓ گۓ

Body:آج سوشل ویلفئیر محکمہ کی جانب سے کم سے کم دس جسمانی طور معذور افراد میں سکوٹر تقسیم کۓ گۓ ۔
اس سلسلہ میں ڈوڈہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر موجود تھے ۔
اس موقع پر ڈی ڈی سی نے جسمانی طور معذور افراد کے لئے خصوصی طور بنائی گئی سکوٹیز کی چابیاں دس افراد میں تقسیم کیں ۔
اس موقع پر ڈی ڈی سی نے کہا کہ سوشل ویلفئیر محکمہ معذور افراد کے لئے کئ سکیمیں چلا رہا ہے جن کے تحت ان کی امداد کی جاتی ہے ۔

بائٹس ۔۔ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر ۔۔ ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ
۔ 2. غلام حسن ۔ معذور شخص

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.