ETV Bharat / briefs

پولیس تحویل میں موت کا مقدمہ چندی گڑھ منتقل - شملہ

سپرم کورٹ نے مبینہ پولیس تحویل میں موت سے متعلق ایک کیس کی منتقلی کے احکامات جاری کیے ہیں، اب اس کیس کی سماعت شملہ چندی گڑھ میں ہوگی۔

SC transfers case from Shimla to Chandigarh
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:42 AM IST

نابالغ لڑکی کے گینگ ریپ کے ملزم شخص کی مبینہ حراستی موت سے متعلق ایک کیس کو چندی گڑھ منتقل کیا گیا ہے۔

نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کامعاملہ سنہ 2017 میں پیش آیا تھا۔

چیف جسٹس رنجن گگوئی کی قیادت میں ایک بینچ نے سی بی آئی اور ملزم کی جانب سے کیس کی منتقلی پر کوئی اعتراض نہ ہونے کے بعد یہ فیصلہ سنایا ہے۔

جسٹس دیپک گپتا اور سنجیو کھنا نے مشترکہ طور پر بتایا کہ'ہم نے کیس کو چندی گڑھ منتقل کرنے کے احکامات دیے ہیں'۔

سی بی آئی نے بنچ کو بتایا تھا کہ نابالغ کے ساتھ زیادتی کے معاملے میں کانسٹیبل سمیت انسپیکٹر جنرل آف پولیس(آئی جی پی) بھی ملوث ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ماہ سپریم کورٹ نے سابق آئی جی پی ظہور حیدر زیدی کو بیل پر رہا کردیا تھا۔

زیدی سمیت 7 افراد سورج نامی شخص کے مبینہ حراستی قتل معاملے میں گرفتار کیے گئے تھے۔ جبکہ ہماچل پردیش کے کوٹھائی پولیس اسٹیشن پر ہی سورج کی موت ہو گئی تھی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.