ETV Bharat / briefs

'نوجوان نسل کو اردو سیکھنے کی ضرورت ' - اتر پردیش

ریاست اتر پردیش کے ضلع رامپور میں واقع سولت لائبریری کے چیئر مین سین۔شین عالم نے لوگوں سے اردو کے فروغ کے لیے اپنے بچوں کو اردو کی تعلیم دلانے کی اپیل کی۔

اردو اہل اردو سے فروغ پاتی ہے
author img

By

Published : May 10, 2019, 3:58 PM IST

سین شین عالم نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ موجودہ دور کی نوجوان نسل کو اردو سیکھنے کی سخت ضرورت ہے۔

اردو اہل اردو سے فروغ پاتی ہے

انھوں نے کہا کہ جو اردو جانتے ہیں انھیں اس کی ترقی اور فروغ کے لیےکوشش کرنی چاہیے، کیونکہ اہل اردو کے کام کرنے سےحکومت بھی اس کی ترقی اور ترویج کا کام کرے گی اور اگر ہم ہی خاموش بیٹھ جائیں تو پھر حکومت سے کس طرح کی توقع کی جاسکتی۔

انھوں نے کہا کہ ٹکنالوجی کے اس دور میں آج بھی لائبریری کی اہمیت برقرار ہے۔

سین شین عالم نے کہا کہ اردو کی بقا کے لئے ہمیں اپنی کوششوں کو جاری رکھنا چاہئے اور اس ضمن میں اردو کے سمینار منعقد کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مرکزی و ریاستی حکومت سے لائبریری کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:سولت لائبریری کے چیرمین اور سینئر صحافی سے خاص بات

Body:اتر پردیش کے ضلع رامپور میں موجود سولت لائبریری کے چیئرمین اور سینئر صحافی جناب سین شین عالم صاحب سے ای ٹی وی بھارت اردو کے ہمارے نمائندے شاہنواز اختر کی خاص بات چیت کے دوران اردو پر رکھے اپنے خیالات

خاص بات چیت کے دوران سین شین عالم نے اردو پر اپنے خیالات رکھتے ہوئے کہا کی ہمیں اپنے بچوں کو اردو تعلیم دلوانا بے حد ضروری ہے ہر نوجوان کو اردو تعلیم کا حاصل ہونا آج کے دور میں بے حد ضروری ہے

آج کے ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ موبائل ک دور میں کہیں نہ کہیں لائیبریری پر فرق پڑا ہے اس سوال پر سولت لائبریری کے چیئرمین عالم صاحب نے کہا نہیں آج کے دور میں بھی لائبریری اپنی جگہ قائم ہے اور سوشل میڈیا اپنی جگہ آج بھی اسکولز لائبریری میں آتے ہیں اور کتابوں سے ہیں ریسرچ کر کامیابی حاصل کر رہے ہیں

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کی مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت اردو لائبریریوں کو فروغ دینے کا کام کریں کرنا چاہیے کسی ایک یا دو کتابوں کوئی نکال دینا کافی نہیں ہے مرکزی حکومت کو راجا رام موہن رائے لائبریری کو بھی فروغ دینا چاہیے

حکومت اپنا کام کرتی ہیں لیکن ہمیں بھی اردو کے فروغ کے لیے بڑے بڑے سیمینار منعقد کرنے ہونگے جس سے کی اردو کو فروغ مل سکے

Conclusion:سولت لائبریری کے چیئرمین اور سینئر صحافی سے خاص بات چیت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.