ETV Bharat / briefs

'بھائی جان' کا یہ لک آپ نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا - سلمان خان

سلمان خان کی آنے والی فلم 'بھارت' کا ایک اور پوسٹر ریلیز ہوا، ادکار نے اس موقعے سے فلم 'بھارت' میں اپنے کردار کے تعلق سے کئی انکشافات کیے۔

فلم 'بھارت' کا ایک اور پوسٹر ریلیز
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 9:21 AM IST

Updated : Apr 19, 2019, 9:35 AM IST

بھائی جان کے لقب سے مشہور بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم 'بھارت' کا ایک اور پوسٹر ریلیز ہوگیا۔ اس فلم میں وہ ایک نئے انداز اور کردارمیں نظر آئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ قدر بوڑھے بھی دکھا ئی دے رہے ہیں۔

فلم 'بھارت' کا ایک اور پوسٹر ریلیز

اس پوسٹر میں سلمان خان حب الوطنی کے نیوی کے یونیفارم کے لُک میں نظر آتے ہیں، جس میں ان کو مونچھوں اور ایویئٹر کے ساتھ جبکہ کترینہ کیف کو دیسی لباس میں دکھایا گیا ہے۔

علی عباس ظفر کی ہدایت کاری والی فلم 'بھارت' کا سلمان خان کا ایک اور 'لُک' جاری ہوا ہے، خود سلمان خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ لکھا ہے کہ 'جتنے بال میرت سر اور داڑھی میں ہیں، اس سے کہیں زیادہ رنگین میری زندگی رہی ہے'۔

'بھائی جان' کا یہ لک آپ نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا

سلمان خان اپنے ٹوئٹر اکانٹ میں دسری جگہ لکھتے ہیں کہ 'جوانی میری دیوانی تھی'۔ جو کہ سماجی سائٹ پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان کی اس فلم میں کترینہ جو کردار ادا کر رہی ہیں اسے پرینکا چوپڑا نے کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

فلم 'بھارت' کا ایک اور پوسٹر ریلیز
فلم 'بھارت' کا ایک اور پوسٹر ریلیز

دراصل یہ فلم پہلے پرینکا نے سائن کی تھی لیکن بعد میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پرینکا نے فلم کرنے سے انکار کر دیا، اس کے بعد یہ فلم کترینہ نے سائن کی۔

یاد رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کی جوڑی بے حد مشہور ہے اور جب بھی یہ پردہ سیمیں پر نظر آئے تو باکس آفس پر اچھی کمائی کی ہے۔

فلم کا سلمان اور کترینہ کے شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے، حالانکہ ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ اب بھی طے نہیں کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 19, 2019, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.