ETV Bharat / briefs

پاکستانی نژاد ڈرائیور کا بیٹا وزیراعظم کی دوڑ میں

پاکستانی نژاد ڈرائیور کا بیٹا ساجد جاوید تھریسامئے حکومت میں ہوم سکریٹری ہیں۔ اور یہ کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم بننے کی دوڑ میں فی الوقت وہ سب سے آگے ہیں۔

author img

By

Published : May 28, 2019, 8:19 AM IST

پاکستانی نژاد ڈرائیور کا بیٹا ساجد جاوید

انہوں نے حالیہ ثقافتی سکریٹری کا کردار ادا کیا، اور بعد میں بزنس سکریٹری کے طور پر ٹاٹا گروپ سمیت اہم بھارتی کمپنیز سے بات چیت کی۔

ساجد جاوید نے بنکنگ کیرئر ترک کرنے کے بعد سنہ 2009 میں سیاست میں قدم رکھا اور کنزرویٹیو پارٹی میں اپنی ذہانت اور محنت کے بل پر نیزی سے ترقی کرتے گئے۔ انہوں نے پیر کے روز پارٹی رہنما اور برطانیہ کے وزیراعظم کے انتخاب میں اپنی امیدواری کا اعلان کیا۔ ان کے ساتھ وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں آٹھ دیگر امیدوار شامل ہیں۔

ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے، جاوید نے یورپی انتخابات میں پارٹی کی خراب کارکردگی کا حوالہ دیا اور کہا کہ موجودہ حکومت کو ہماری جمہوریت میں نئے اعتماد کو یقینی بنانا ہے اور اس کے لیے بریکزٹ معاہدے پر نئے سرے سے مذاکرات کی جانی چاہیے۔

جولائی میں انتخابات ہونے کی امید ہے جس میں برطانیہ کے نئے وزیراعظم کی حلف برداری ہوگی۔

Intro:Body:

Sajid Javid, son of bus driver, bids to be UK PM

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.