ETV Bharat / briefs

روہنگیا مسئلہ: اقوام متحدہ کےسربراہ سے استعفی کا مطالبہ

روہنگیا پناہ گزین حامی گروپ نے روہنگیا اقلیتوں پر ظلم و ستم روکنے کی ’سیسٹیمیٹک ناکامی' کے لیے عالمی ادارہ اقوام متحدہ کے سربراہ اور ان کی ایک سینئر ساتھی کو ذمہ دارٹھہراتے ہوئے ان سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔

روہنگیا حامی گروپ کا اقوام متحدہ کےسربراہ سے استعفی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 3:19 PM IST

روہنگیا گروپ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس اور ان کے ایک معاون کو میانمار کے نسلی اوراقلیتوں کیخلاف ہونے والے ہراساں نی کو روکنے کی ناکامی کی ذمہ داری لینی چاہئے۔
انادولو ایجنسی کی رپورٹ میں روہنگیا اتحاد کے حوالے سے میانمار میں ہزاروں روہنگیا کی حفاظت کرنے میں ناکام رہنے کے لئے گو ٹریس اور کوآرڈی نیٹر ریناٹا لاک ڈوژالین کی تیکھی تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ گوئٹے مالا کے سابق وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سفارت کار گرٹ روزینٹل کی طرف سے تیار کی گئی 36 صفحات پرمشتمل رپورٹ جس کا عنوان ’میانمار میں 2010 سے 2018 تک اقوام متحدہ کے تعاون کے بارے میں ایک مختصر اور آزاد تحقیقات‘ ہے، میں بھی اقوام متحدہ کی ’سیسٹیمیٹک ناکامیوں‘ کو تسلیم کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.