ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی - bhalooka news

مغربی بنگال کے ضلع ندیا میں کرشنا نگر-نودیپ شاہراہ پر سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 15 شدید زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 6:52 PM IST

یہ سبھی افراد ایک میت کی آخری رسومات میں شرکت کرکے گھر واپس لوٹ رہے تھے، راستے میں ان کی گاڑی سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

پولس نے بتایا مہلوکین کے گھر سے تقریبا 200 میٹر کے فاصلے پر بھالوکا پرانتورنگر کے پاس صبح پونے پانچ بجے یہ حادثہ پیش آیا، جب وہ نودیپ میں ایک میت کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹ رہے تھے۔

زخمیوں میں دو بچے بھی ہيں، جنہيں شکتی نگر ضلع ہسپتال میں داخل کیا گيا ہے۔ دیگر زخمیوں کو کولکاتہ کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

مہلوکین میں پبیتا بسواس (40)، انیما بسواس (33)، سنگیتا بسواس (13) سرسوتی بسواس (39) اور نلمونی سرکار (70) شامل ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.