ETV Bharat / briefs

اسکول منیجر سے تاوان کا مطالبہ

ریاست اترپردیش میں پولیس نے اسکول مینیجر سے تاوان کی مانگ کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھ گرفتار کرلیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 1, 2019, 6:05 PM IST

اسکول منیجر سے تاوان کا مطالبہ، ایک شخص گرفتار

بارہ بنکی پولیس نے تاوان کا مطالبہ کرنے والے شخص کے قبضہ سے موٹر سائکل، موبائیل اور 2 سم کارڈز برآمد کرلئے۔ اس کامیاب کاروائی پر ایس پی کی جانب سے پولس ٹیم کو نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

اسکول منیجر سے تاوان کا مطالبہ، ایک شخص گرفتار

تفصیلات کے مطابق 24 جون کو دی ماڈرن اکیڈیمی انٹرکالج کے منیجر راکیش کمار ورما کے موبائیل فون پر ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا جس میں 2 لاکھ روپئے تاوان کا مطالبہ کیا گیا اور نہ دینے پر اسکول کی بس کو نقصان پہنچانے اور خاندان کو ختم کردینے کی دھمکی دی گئی۔ مسیج میں پولیس کو دھمکی کی اطلاع نہ دینے کی بات بھی کی گئی۔

بعدازاں راکیش ورما نے دھمکی موصول ہونے کی اطلاع پولیس کو دی۔

اطلاع کے بعد کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے تاوان کا مطالبہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کی شناخت ابھینو ورما عرف روی کی حیثیت سے کی گئی۔ پولس نے اس کے قبضہ سے موبائیل کے علاوہ 2 سم برآمد کئے۔

Intro:بارہ بنکی پولس نے اسکول مینیجر سے فروتی مانگنے والے شخص کو رنگے ہاتھ گرفتار کیا ہے۔ پولس نے اس کے پاس سے موٹر سائکل اور ایک موبائیل اور 2 سم برآمد کیا ہے۔ ایس پی اس کامیابی کے لئے پولس ٹیم نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔

Body:دراصل شہر کوتوالی کے راکیش کمار ورما جو زیدپور واقع دی ماڈرن اکیڈمی انٹر کالج کے مینیجر ہیں ان کے موبائیل پر 24 جون کو صبح ساڑھے 4 بجے پہلے مسڈ کال آئی واپس کال بیک کرنے پر نمبر موجود نہ ہونے کا پیغام ملا۔ اس کے بات راکیش کے موبائیل پر میسیج آیا کہ کچھ بات کرنی ہے۔ راکیش نے جواب دیا نمبر لگ نہیں رہا ہے آپ فون کریں۔ اسی دن شام ساڑھے تین بجے دھمکی بھرا میسیج ملا کہ شام 6 بجے تک 2 لاکھ روپیہ پہنچا دو نہیں تو اسکول کی بس پھونک دونگا اور تمہارے کنبے مار دونگا۔ اس کے ساتھ پولس کو نہ بتانے کی بھی ہدایت دی گئی۔ راکیش ورما نے اس کی اطلاع پولس کو دی۔ اس کے بعد پولس راکیش کے ساتھ فروتی کا پیسا دینے سفدر گنج پہونچی۔ اس پر پولس نے راکیش سے چوپلا پر پیسا گرا کر چلے جانے کہا۔ راکیش کمار ورما نے پیسا وہاں گرا دیا۔ اور پولس چھوپ کر فروتی مانگنے والے کا انتظار کرنے لگی۔ تھوڑی دیر بعد ایک موٹر سائکل سے ایک شخص آیا اور روپئے کا بنڈل اٹھانے لگا۔ تبھی پولس نے اسے گرفتار کر لیا۔ گرفتار شخص کی شناخت ابھینو ورما عرف روی کے طور پر ہوئی۔ پولس نے اس کے پاس سے موبائیل اور 2 سم برآمد کئے ہیں۔
بائیٹ اجئے کمار ساہنی، ایس پی

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.