ETV Bharat / briefs

آٹو ڈرائیور فوجی اہلکار کی مبینہ فائرنگ میں زخمی - زخمی

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والا ایک آٹو ڈرائیور فوجی اہلکار کی مبینہ فائرنگ میں زخمی ہوگیا۔

آٹو ڈرائیور فوجی کی مبینہ فائرنگ میں زخمی
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:37 PM IST

Updated : Jun 22, 2019, 6:12 PM IST

پولیس کے مطابق گزشتہ شام وہبگ علاقے سے تعلق رکھنے والا محمد شفیق گنائی نامی آٹو ڈرائیور کو فوج نے ناکے کے پاس رکنے کے لیے کہا، لیکن ڈرائیور نہیں رکا، جس کے بعد فوجی اہلکاروں نے اس پر گولی چلائی جس میں وہ زخمی ہوگیا ہے۔

محمد شفیق گنائی ذڑورہ سے واہبگ کی طرف اپنے آٹو میں سواریوں کو لے جا رہا تھا۔

تاہم بعد میں چیکنگ کے دورآن فوج کو معلوم ہوا ہے کہ آٹو میں مقامی افراد سوار ہیں تو انہوں نے آٹو ڈرائیور کو جانے کے لیے کہا۔

اطلاعات کے مطابق محمد شفیع کے بائیں ہاتھ میں گولی لگی ہے۔ آج صبح علاج کے لیے اسے ایس ایم ایچ ایس میں داخل کیا گیا جہاں سے ڈاکٹرون نے اسے برزولہ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے تحیقات شروع کر دی ہے اور جلد ہی حقاٸق کو سامنے لایا جائے گا۔

Intro:آٹھاٸس سالہ نوجوآن زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

ذریعہ کے مطابق کل شام ایک آٹھاٸس سالہ آٹو ڈریور محمد شفیق گناٸی ولد غلام نبی گناٸی ساکنہ وہبگ پلوامہ کو فوج نے ناکے کے دورآن گولی ماری جب وہ ذڑورہ سے واہبگ کی جانب آٹو میں سواریوں کو لیکے جا رہاتھا۔تاہم بعد میں چیکنگ کے دورآن فوج کو معلوم ہوا ہے کہ آٹو میں عام لوگ سوار ہے تو انہوں نے آٹو ڈریور کو جانے کے لۓ کہا۔

محمد شفیع کے بائیں ہاتھ میں گولی ہے آج صبح علاج کے لئے پہلے اس کو ایس ایم ایچ ایس لیجایا گیا جہاں سے اس کو فھر برزولہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولس آفسر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے تحیقات شروع کر دی ہے اور جلد ہی حقاٸق کو سامنے لایا جاۓ گا

Body:آٹھاٸس سالہ نوجوآن زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 22, 2019, 6:12 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.