ETV Bharat / briefs

'ریلائنس کی روایتی ترقی برقرار' - Telecom

جولائی 2018 کو ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے شیئر ہولڈرز سے کہا تھا کہ مستقبل قریب میں کمپنی کا منصوبہ ہے کہ انرجی اور پٹروکمیکل شعبے میں زیادہ توجہ مرکوز کی جائے کیونکہ یہ شعبے ترقی کی سمت گامزن ہے۔

ٹیلی کام اور رئٹیل شعبہ کی بدولت ریلائنس نے روایتی ترقی برقرار
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 4:28 PM IST

اس کے برخلاف کل منعقد ہوئے سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں انہوں نے کہا کہ کمپنی کو ٹیلی کنزیومر کاروبار سے کافی منافع حاصل ہوا ہے۔ امبانی نے کہا کہ آنے والے دس سال ریلائنس کےلیے سنہری ہوں گے

جاری رپورٹ کے مطابق مالی سال 2018 میں کمپنی کو 39588 کروڑ کا خاص منافع ہوا ہے۔

ریلائنس انڈسٹریز کو مالی سال 2018 کے آخری سہ ماہی میں سب سے زیادہ 10362 کروڑ روپے کا خالص منافع ہوا تھا جو ایک ریکارڈ ہے۔ کمپنی کو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ٹیلی کام، ریٹیل اور کنزومر شعبہ سے خاصی آمدنی ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.