ETV Bharat / briefs

'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر' - 'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اور بہبود کے لیے جاری سرکاری سکیمز سے غریب کے بجائے امیر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر'
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 3:28 AM IST

Updated : Jun 16, 2019, 3:54 AM IST

ضلع پلوامہ کے رامسو علاقے میں محکمہ دیہی ترقیات نے غریبوں کی فلاح کے لیے متعدد سکیمز جاری کیے لیکن علاقے کے لوگوں کا الزام ہے کہ ان سکیمز سے ضرورت مند افراد محروم ہیں ان سکیمز کا فائدہ ان لوگوں کو ملا جنہیں سیاسی پشت پناہی حاصل ہے۔

علاقے کی غریب عوام کا مطالبہ ہے کہ محکمہ دیہی ترقیات علاقے کا سروے کرائے اور ان سکیمز سے غریب اور مستحق عوام کو فائدہ پہنچائے ۔

'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر'

مقامی لوگوں کلا مزید کہنا ہے کہ محکمہ دیہی ترقیات نے حکومت کی سکیم جس کے تحت غریبوں کو مکان فراہم کیا جاتا ہے۔ اس سے غریب کے بجائے امیروں کو فائدہ پہنچایا۔ محکمہ کے افسران سے جن کا تعلق تھا ان کا مکان بن گیا اور اصل حقدار محروم رہ گئے۔

Intro:رولر ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے غریب لوگوں کو ابھی تک مکان نہیں دیے گئے امیر لوگوں کو دیے جا رہے ہ ہیں فیاض احمد

Body:ریاست جموں و کشمیر میں اگرچہ محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے سے ہر سال اس بات کا ڈھنڈورا کیا جاتا ہے کہ کہ محکمہ کی جانب سے علاقوں میں ترقی کے نام سے چار چاند لگائے آئے مگر افسوس تو تب ہوتا ہے ہے جب زمینی سطح پر دیکھنے کو کچھ بھی نہیں ملتا ضلع رام بن کے کے کئی علاقے ایسے ہیں جہاں ترقی کاغذوں میں ہں محدود رکھی گئی ہے اور زمینی سطح پر عوام کو کچھ حاصل نہیں ہیں اسی طرح سڈو ڈیویژن رامسو کے علاقہ سج متنا کا ہے جہاں کی عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے علاقائی لوگوں نے کہا کہ کئی بار یار اس علاقے کا کا سروے کیا گیا اور جو لوگ غریبی سطح سے نیچے اچھے گزر بسر کرتے ہیں ان کو مکانات واگزار کیا جا تے ہیں مگر افسوس کی بات ہے سرور ختم ہونے کے بعد ان لوگوں کو مکانات دیئے گئے گئے جن کی سیاسی پشت پناہی تھی بھائی جی کا تعلق محکمہ دیہی ترقی کے ملازموں کے ساتھ ساتھ تھا تھا ان لوگوں کا نام سرفہرست رکھا گیا تھا علاقائی لوگوں نے زلا ترقیاتی کمشنر رامبن سے گزارش کی ہے کہ وہ ان علاقہ جات میں جاکر کر دوبارہ سروے کر آئے تاکہ غریب عوام کو ان کا حق حاصل ہو سکے

Conclusion:رولر ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے غریب لوگوں کو ابھی تک مکان نہیں دیے گئے امیر لوگوں کو دیے جا رہے ہ ہیں فیاض احمد
Last Updated : Jun 16, 2019, 3:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.