ETV Bharat / briefs

آر بی آئی کا سہ ماہی اجلاس: چند اہم فیصلے - آر بی آئی کا سہ ماہی اجلاس

آر بی آئی کا سہ ماہ اجلاس گورنر شکتی کانتا داس کی صدارت میں آج منعقد ہوا، اس اجلاس میں گورنر کے علاوہ ڈپٹی گورنرس اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔

آر بی آئی کا سہ ماہی اجلاس
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 2:00 PM IST

اس اجلاس میں ریپو ریٹ میں 25 بیس پوائنٹز کی کمی کا اعلان کیا گیا۔ آر بی آئی کی مالیاتی پالیسی کمیٹی نے ریپو ریٹ میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔

آر بی آئی کی جانب سے بینکوں کو جو قرض جاری کیا جاتا ہے اس کو ریپو ریٹ کہا جاتا ہے۔ ریپو ریٹ میں کمی کا فائدہ بینکوں سے قرض لینے والوں کو پہنچتا ہے۔

آر بی آئی نے تخمینہ لگایا کہ 2019-20 کے مالیاتی سال کی شرح ترقی 7.2 رہے گی۔ جبکہ فروری میں آر بی آئی نے 7.4 کی شرح ترقی کا تخمینہ لگایا۔

آر بی آئی نے اس اجلاس میں یہ بھی کہا کہ خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھارتی معیشت پر منفی اثرات کو مرتب کر سکتا ہے۔

آر بی آئی نے اس اجلاس میں یہ بھی کہا کہ مالیاتی سال کے پہلے سہ ماہی عرصے میں افراط زر کی شرح 2.9-3.0 تک رہے گی جبکہ دوسرے سہ ماہی عرصے میں 3.5-3.8 تک رہے گی۔ آر بی آئی نے اس بات پر زور دیا کہ افراط زر کی شرح کو 4 فیصد کے اندر ہی رکھا جائے۔

Intro:Body:

sdf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.