ETV Bharat / briefs

پوپ فرانسس کا صحافیوں کو پیغام - Pope Francis calls press freedom

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نے اپنے فرائض کو انجام دینے کے دوران مارے جانے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پوپ فرانسس کا صحافیوں کو پیغام
author img

By

Published : May 20, 2019, 8:30 AM IST

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نے جنسی زیادتی سکینڈل پر نمایاں تفتیش کرنے پر صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اہم پیغام بھی دیا۔

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ آزاد صحافت کسی بھی ریاست کی اچھی صحت کا پتہ دیتی ہے۔

پوپ فرانسس کا صحافیوں کو پیغام
پوپ فرانسس کا صحافیوں کو پیغام

انہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مارے جانے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق اٹلی میں فارن پریس ایسوسی ایشن میں اپنے ایک بیان کے دوران انہوں نے صحافیوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹی خبروں سے اجتناب کریں، جبکہ خراب حالات کی وجہ سے پریشان لوگوں کی آواز بنیں جن کے مسائل کو اجاگر نہیں کیا گیا۔

پوپ فرانسس نے روہنگیا اور ایزدی افراد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی برے حالات کا شکار ہیں۔

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا

انہوں نے کہا کہ میں نے کام کرنے والے بہت سے آپ کے ساتھیوں کو کام کے دوران ہلاکت سے متعلق دردناک اعداد وشمار سنے ہیں۔

فرانسس نے امریکی ٹی وی کے پیٹریسیا تھامس کو سنا اور انہوں نے اپنے کام کے دوران قید ہوجانے، قتل یا زخمی ہوجانے والے صحافیوں کے بارے میں بات کی۔

فرانسس نے 400 غیر ملکی میڈیا رکن اور ان کے خاندانوں کے متعلق کہا کہ کسی ملک کا نام نہیں لیا۔ پوپ فرانسس نے رومن کیتھولک چرچ کے جنسی زیادتی سکینڈل میں میڈیا کے نمایاں تحقیقاتی کردار کی بھی بات کی۔

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا

انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ کی انگلی بھی زخمی ہوتی ہے تو چرچ آپ کو احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

آج کون روہنگیا کے لیے بات کررہا ہے؟ کون ایزدی کے بارے میں بول رہا ہے، انہیں بھلا دیا گیا اور وہ آج بھی ظلم سہہ رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.