ETV Bharat / briefs

کرشی اپج منڈی میں بھیانک آتشزدگی - آتشزدگی

راجستھان کے اجمیر شہر میں آج اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب شہر کے بیاور روڈ پر واقع 'کرشی اپج منڈی' میں آگ لگ گئی۔

کرشی اپج منڈی میں بھیانک آتشزدگی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 3:00 PM IST

وہاں موجود لوگوں کے مطابِق صبح فجر کی نماز کے بعد سے ہی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ آگ کی لپٹوں کی شدت کے پیش نظر فائر بریگیڈ کو اطلا دی گئی لیکن ہر ممکن کوشش کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

کرشی اپج منڈی میں بھیانک آتشزدگی، متعلقہ ویڈیو

فی الحال منڈی میں لگی آگ سے بھاری نقصانات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.