ETV Bharat / briefs

امیٹھی میں راہل گاندھی کی پرچہ نامزدگی - روڈ شو

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے امیٹھی حلقہ پارلیمان سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ اس سے قبل امیٹھی کے گوری گنج سے ایک روڈ شو نکالا گیا۔

راہل گاندھی پرچہ نامزدگی داخل کریں گے
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 10:41 AM IST

Updated : Apr 10, 2019, 1:33 PM IST

راہل گاندھی نے آج امیٹھی کے ضلع کلکٹریٹ میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ یو پی اے کی صدر نشین سونیا گاندھی، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی موجود تھے۔

اس سے قبل نکالے گئے روڈ شو میں 'چوکیدار چور ہے' کے نعرے لگائے گئے۔

راہل گاندھی کا روڈ شو،متعلقہ ویڈیو

اس روڈ شو میں راہل گاندھی کے ساتھ ان کی ماں سونیا گاندھی، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا بھی موجود تھے۔

یہ روڈ شو گوری گنج کے وی مارٹ سے شروع ہوا اور کلکٹریٹ تک جاری رہے گا۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : Apr 10, 2019, 1:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.