ETV Bharat / briefs

جواہر لال نہرو کی برسی اور راہل گاندھی کا ٹویٹ - democracy

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز جواہر لال نہرو کی برسی کے موقع پر ٹویٹ کیا۔

راہل گاندھی کا ٹویٹ
author img

By

Published : May 27, 2019, 12:52 PM IST

Updated : May 27, 2019, 3:01 PM IST

انھوں نے کہا کہ موجودہ دور میں جمہوری ممالک کا نظام آمر حکمرانوں کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے۔
بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کی برسی پر راہل نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ ملک کے پہلے وزیراعظم کی قربانیوں اور خدمات کا اعتراف کیا جانا چاہیے۔
یہ ان ہی کی خدمات تھیں جس کی وجہ سترسال سے ملک میں جمہوریت باقی ہے۔
انھوں نے کہا کہ نہرو نے آزاد اور مضبوط بھارت کی بنیاد رکھی۔ اور ملک میں جدید اداروں کو قائم کیا جس کی وجہ وہ جدیدیت کے بانی مانے جاتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ پنڈت نہرو نے ملک کی جمہوریت کو مضبوط کیا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : May 27, 2019, 3:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.