ETV Bharat / briefs

راہل گاندھی کے استعفی کی پیشکش نامنظور - national president

پارلیمانی انتخابات 2019 میں شرمناک شکست کے بعد کانگریس پارٹی میں استعفی کا دور جاری ہے۔

راہل گاندھی کے استعفی کی پیشکش نامنظور
author img

By

Published : May 28, 2019, 6:17 PM IST

جہاں ایک جانب کانگریس پارٹی کے 6 ریاستوں کے ریاستی صدر استعفیٰ دے چکے ہیں وہیں کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے بھی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ایک ماہ کے اندر نیا صدر منتخاب کرنے کی بات کہی ہے۔

راہل گاندھی کے استعفی کی پیشکش نامنظور

حالانکہ سی وی سی کی میٹنگ مین راہل گاندھی کے استعفیٰ کی پیشکش کونا منظور کرتے ہوئے اسے ختم کر دیا ہے. تاہم وہ ابھی بھی اپنی ضد پر اڑے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جلد از جلد نئے صدر کے انتخاب کیا جائے۔ انہوں نے لوک سبھا میں پارٹی کی جانب سے رہنما بننے کے لیے خواہش ظاہر کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسی عہدے کے لیے کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے بھی ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اگر پارٹی کی جانب سے انہیں موقع ملتا ہے تو وہ ضرور لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما بننے کے لیے تیار ہیں جبکہ ان کا بھی یہی کہنا ہے کہ راہل گاندھی کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے۔

Intro:2019 کے پارلیمانی انتخابات میں شرمناک شکست کے بعد کانگریس پارٹی میں استعفی کا دور جاری ہے.

جہاں ایک جانب ریاستی سطح پر 6 ریاستوں کے ریاستی صدر استعفیٰ دے چکے ہیں وہیں کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے بھی سی وی سی کی میٹنگ میں ایک ماہ کے اندر نئے صدر کا انتخاب کرنے کی بات کہی ہے.

Body:حالانکہ راہل گاندھی کی استعفیٰ کی پیشکش کو نا منظور کرتے ہوئے اسے ختم کر دیا ہے. تاہم وہ ابھی بھی اپنی ضد پر اڑے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جلد از جلد نئے صدر کے انتخاب کیا جائے.

انہوں نے لوک سبھا میں پارٹی کی جانب سے رہنما بننے کے لیے خواہش ظاہر کی ہے.

قابل ذکر ہے کہ اسی عہدے کے لیے کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے بھی ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اگر پارٹی کی جانب سے انہیں موقع ملتا ہے تو وہ ضرور لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما بننے کے خواہاں ہیں جبکہ ان کا بھی یہی کہنا ہے کہ راہل گاندھی کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.