ETV Bharat / briefs

انڈومان نکوبار میں زلزلے کے جھٹکے

انڈومان نکوبار میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

انڈومان نکوبار میں دو زلزلہ کے جھٹکے
author img

By

Published : May 25, 2019, 10:08 AM IST

انڈومان نکوبار میں صبح دو بجکر 52 منٹ پر زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ صبح پانچ بجے ایک اور زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔

دونوں زلزلوں کے مرکز کی گہرائی 10 کیلومیٹر پر واقع تھی۔

زلزلہ کے جھٹکوں میں کسی کے زخمی ہونے یا کسی مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

قبل ازیں 21 اور 22 مئی کو بھی دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.