ETV Bharat / briefs

'انتخاب جیتنے کے لیے اپوزیشن نے پانی کی طرح پیسہ بہایا' - کوشل کشور

اترپردیش کے پارلیمانی حلقہ موہن لال گنج سے منتخب بی جے پی کے رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ 'ریاست میں جس طرح سے اپوزیشن پارٹیوں نے 16 سیٹیں جیتی ہیں،اس پر انہوں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا۔

کوشل کشور، رکن پارلیمان، بی جے پی
author img

By

Published : May 25, 2019, 9:30 PM IST

موہن لال گنج پارلیمان حلقے سے بی جے پی رہنما کوشل کشور نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ انھیں پہلے سے یقین تھا کہ اس بار ان کی پارٹی پہلے کے مقابلے میں زیادہ سیٹ لائے گی۔

کوشل کشور، رکن پارلیمان، بی جے پی

انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گاؤں دیہاتوں میں بھی بجلی، پانی، گیس، غریبوں کو گھر، سبھی کو بیت الخلا سمیت کسانوں کو دو ہزار روپیہ دیا۔

جس وجہ سے لوگوں کو یہ محسوس ہوا کہ گزشتہ 70 برسوں سے انہیں کچھ نہیں ملا تھا۔ نریندر مودی نے غریب طبقے کے لیے بہت کام کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام نے بی جے پی کو دل کھول کر ووٹنگ کی۔

کشور نے کہا کہ اتر پردیش میں 80 سیٹوں میں سے انھیں سبھی ملتی لیکن جو 16 سیٹ اپوزیشن نے جیتی ہے۔ ان میں سبھی لوگوں نے پیسہ پانی کی طرح بہائے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ رائے بریلی میں بھی ایک ووٹ کے بدلے ایک ہزار روپیہ لوگوں کو تقسیم کیا گیا۔ اس کے علاوہ ان مدمقابل اپوزیشن گٹھ بندھن کے امیدوار نے 17 کروڑ روپے میں ٹکٹ خریدا اور 30 سے 35 کروڑ روپیہ عوام پر خرچ کیا تھا۔

یہاں تک کہ پانچ مئی کو انہوں نے 17 لاکھ روپیہ کی شراب، گوشت، مرغی، مچھلی وغیرہ خرید کر لوگوں میں دیا تاکہ انہیں ووٹنگ کریں۔

کسانوں کے بارے میں بی جے پی کی پالیسی پر بات کرتے ہوئے کشور نے کہا کہ وہ کسانوں کے لیے مفت میں پانی، بجلی نہر کا انتظام کریں گے، تاکہ کسی طرح کی پریشانی نہ ہو۔

Intro:اترپردیش میں جس طرح سے اپوزیشن پارٹیوں نے 16 سیٹ جیتی ہے،اس پر انہوں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا۔
یہ کہنا ہے بی جے پی کے موہن لال گنج سے پارلیمان رکن کوشل کشور کا۔

Body:موہن لال گنج پارلیمان حلقے سے بی جے پی لیڈر کوشل کشور نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہمیں پہلے سے یقین تھا کہ اس بار پہلے کے مقابلے میں زیادہ سیٹ لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی نے گاؤں دیہاتوں میں بھی بجلی، پانی، گیس، غریبوں کو گھر، سبھی کو بیت الخلا اور کسانوں کو دو ہزار روپیہ دیا۔

جس وجہ سے انہیں یہ محسوس ہوا کہ 70 سالوں سے انہیں کچھ نہیں ملا تھا۔ نریندر مودی نے غریب طبقے کے لیے بہت کام کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام نے بی جے پی کو دل کھول کر ووٹنگ کی۔

مسٹر کشور نے کہا کہ اتر پردیش میں 80 سیٹوں میں سے ہمیں سبھی ملتی لیکن جو 16 سیٹ اپوزیشن نے جیتی ہے۔ ان میں سبھی لوگوں نے پیسہ پانی کی طرح بحائے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ رائے بریلی میں بھی ایک ووٹ کے بدلے ایک ہزار روپیہ لوگوں کو تقسیم کیا گیا۔ اس کے علاوہ میرے اپوزیشن گٹھ بندھن کے امیدوار نے 17 کروڑ روپے میں ٹکٹ خریدا اور 30 سے 35 کروڑ روپیہ عوام پر خرچ کیا تھا۔

یہاں تک کہ پانچ مئی کو انہوں نے 17 لاکھ روپیہ کی شراب، گوشت، مرغا، مچھلی وغیرہ خرید کر لوگوں میں دیا تاکہ انہیں ووٹنگ کریں۔ اتنا کرنے کے بعد وہ میرے مقابلے میں آ سکے، ورنہ پہلے ہی باہر ہو چکے تھے۔

Conclusion:کوشل کشور نے کہا کہ ہم کسانوں کے لیے مفت میں پانی، بجلی نہر کا انتظام کریں گے، تاکہ کسی طرح کی پریشانی نہ ہو۔

ہم چاہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے انہیں سب کچھ مفت ملے اور کاشتکاری کے بعد حکومت کو خرچ واپس کریں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.