ETV Bharat / briefs

این آر ایس میں ڈاکٹروں کا احتجاج جاری - جونئیر ڈاکٹر

جونیئر ڈاکٹر کی پٹائی کے خلاف این آر ایس مڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں جونیئر ڈاکٹروں کا احتجاج جاری رہنے سے مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔

این آر ایس میں ڈاکٹروں کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 12:55 PM IST

این آر ایس مڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں جونیئر ڈاکٹروں کے احتجاج کے سبب دور دراز سے آنے والے مریضوں کو ہسپتال کے گیٹ کے باہر ہی رہنا پڑ رہا ہے۔

مریضوں کے رشتہ داروں کا کہناہے کہ این آر ایس اور ایس ایس کے ایم میں جاری احتجاج کے سبب داخلہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشانیوں میں اضا فہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اب یہاں سے کہیں دوسری جگہ بھی نہیں جا سکتے پیں۔حالات بدسے بتر ہو تے جا رہے ہیں۔

لوگوں کاکہنا ہے کہ حکومت اس سلسلے میں اگر جلد کوئی قدم نہیں اٹھاتی ہے تو حالات اور خراب ہوں گے اور مریضوں کی مشکلات میں مزید اضا فہ ہوں گے۔

این آر ایس اور ایس ایس کے ایم اسپتالوں کے سامنے مریضوں اور ایمبولینس کی لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ اس سلسلے میں منہ کھولنے کے لئے تیا ر نہں ہیں۔جونئیر ڈاکٹروں نے گیٹ میں تالہ لگادیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.