ETV Bharat / briefs

میئر کے خلاف احتجاج

ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹرز نے شہر کے میئر نند کمار گھوڑیلے کے خلاف احتجاج کیا۔

میئر کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 4:12 AM IST

ایم آئی ایم کے کارپوریٹرز نے میئر کے خلاف بد عنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔

میئر کے خلاف احتجاج

ان کا مطالبہ ہیکہ میونسپل کمشنر میئر کے گھوٹالوں کی جانچ کریں اور اس کی رپورٹ کو ریاستی حکومت کو روانہ کریں تاکہ بدعنوان سیاسی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.