ETV Bharat / briefs

حیدرآباد کے پرانے شہر میں کچرے کے ڈھیر

author img

By

Published : May 7, 2019, 10:10 AM IST

رمضان المبارک کے آغاز کے باوجود حیدرآباد کے پرانے شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر دیکھے جاسکتے ہیں۔

حیدرآباد کے پرانے شہر میں کچرے کے ڈھیر

ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر جی ایچ اہم سی کی جانب سے پرانے شہر میں صفائی کے انتظامات کیلئے سات کروڑ روپئے مختص کئے جانے کے باوجود پرانا شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے جگہ جگہ کچرے کے انبار دیکھے جا سکتے ہیں- ای ٹی وی بھارت کی جانب سے پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی انتظامات کا جائزہ لیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں لب سڑک کچرے کے انبار پائے گئے۔ بعض مقامات پر مکانات کے قریب کوڑا پھینکا جا رہا ہے جس کی وجہ وبا کے پھیلنے کا اندیشہ ہے۔

حیدرآباد کے پرانے شہر میں کچرے کے ڈھیر
ای ٹی وی بھارت نے چار مینار زونل کمشنر جی ایچ اہم سی، بی سرینواس سے اس سلسلے میں سوال کیا تو انہوں نے بتایا کہ مختلف علاقوں میں صفائی کے کام جاری ہیں۔

واضح رہے کہ کمشنر جی ایچ ایم سی دانا کشور نے رمصان کی آمد سے قبل کئی بار بار پرانے شہر کا دورہ کرتے ہوئے صفائی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے تھے تاہم رمضان کے آغاز کے بعد بھی پرانے شہر کی حالت جوں کی توں برقرار ہے۔

Intro:ماہ رمضان کی آمد کے پیش نظر جی ایچ اہم سی کی جانب سے پرانے شہر میں صفائی کے انتظامات کیلئے سات کروڑ روپئے مختص کئے جانے کے باوجود پرانا شہر خطرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے جگہ جگہ خطرے کے انبار دیکھے جا سکتے ہیں- ای ٹی وی بھارت نے پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں جی اہچ ایم سی کی جانب سے جاری صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا تو تمام علاقوں میں لب سڑک کچرے کے انبار پائے- چند علاقوں میں مکانات کے اطراف و اکناف کوڑا پھینکا جا رہا ہے جس کی وجہ سے امراض کے پیھلنے کے قوی امکانات ہیں

Body:ای ٹی وی بھارت نے چار مینار زونل کمشنر جی ایچ اہم سی بی سرینواس سے اس سلسلے میں سوال کیا تو انہوں نے بتایا کہ مختلف علاقوں میں صفائی کے کام جاری ہیں بہت جلد تمام علاقوں کی صفائی کو ممکن بنایا جائے گا- واضح ہو کہ کمشنر جی ایچ ایم سی دانا کشور نے متعدد بار پرانے شہر کا دورہ کرتے ہوئے رمضان کے آغاز سے قبل صفائی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے تھے تاہم ان کے حکم کی تعمیل ہوتی نظر نہیں آتی-

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.