ETV Bharat / briefs

اسمبلی انتخابات منعقد نہ کرنے کا مطالبہ - پریس کانفرنس

ریاست جموں و کشمیر میں پنچایت ممبران نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں تب تک اسمبلی انتخابات منعقد نہیں کئے جانے چاہیے جب تک پنچایتی راج کو مضبوط اور مستحکم نہیں کیا جائے گا۔

جموں و کشمیر پنچایتی کانفرنس کے صدر انیل شرما
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 3:24 PM IST

سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر پنچایتی کانفرنس کے صدر انیل شرما نے کہا کہ منتخب حکومتوں کو پنچایتی راج سسٹم کو آڈے ہاتھوں لیا ہے اور اس کو مضبوط کرنے کیلئے سنجیدہ نہیں تھے۔

جموں و کشمیر پنچایتی کانفرنس کے صدر انیل شرما

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریاست میں رائج گورنر راج پنچایتی راج سسٹم کو مستحکم کریں گے۔

واضع رہے کہ پنچایتی کانفرنس کا ایک وفد انیل شرما کی قیادت میں جمعرات کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملے تھے اور اپنے مطالبات پیش کئے تھے۔

انیل شرما نے کہا کہ ان کے مطالبات کو وزیر داخلہ نے سیجیدگی سے سنا اور انکو حل کرنے کا وعدہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا ریاست کے آئین میں ترمیم کرکے ملک کے آیئن کا 73rd ترمیمی ایکٹ لاگو کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا ریاست میں بلاک سطح کے انتجابات منعقد کئے جائے، پنچایتی الیکشن کیمیشن اور ملی کیمیشن پر نافظ عمل کیا جائے۔

Intro:جموں و کشمیر میں پنچایت ممبران نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں تب تک اسمبلی انتخابات منعقد نہیں کئے جانے چاہئے جب تک پنچایتی راج سسٹم کو مضبوط اور مستحکم نہیں کیا جائے گا۔

Body:سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر پنچایتی کانفرنس کے صدر انیل شرما نے کہا کہ منتخب حکومتوں کو پنچایتی راج سسٹم کو آڈے ہاتھوں لیا ہے اور اس کو مضبوط کرنے کیلئے سنجیدہ نہیں تھے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریاست میں رائج گورنر راج پنچایتی راج سسٹم کو مستحکم کریں گے۔

واضع رہے کہ پنچایتی کانفرنس کا ایک وفد انیل شرما کی قیادت میں جمعرات کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملے تھے اور اپنے مطالبات پیش کئے تھے۔

انیل شرما نے کہا کہ ان کے مطالبات کو وزیر داخلہ نے سیجیدگی سے سنا اور انکو حل کرنے کا وعدہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا ریاست کے آئین میں ترمیم کرکے ملک کے آیئن کا 73rd ترمیمی ایکٹ لاگو کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا ریاست میں بلاک سطح کے انتجابات منعقد کئے جائے، پنچایتی الیکشن کیمیشن اور ملی کیمیشن پر نافظ عمل کیا جائے۔

Conclusion:Anil Sharma, President Jammu and Kashmir Panchayat Conference.

visuals sent by email.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.