ETV Bharat / briefs

خریداروں سے بازار گلزار، سب کو عید کی خوشیاں مبارک - خریداری سے بازار گلزار

الوداع اے ماہ رمضان، الوداع کے ورد کے ساتھ ہی ہم عید کا بھی پرزور استقبال کر رہے ہیں۔ عید کی آمد آمد ہے، خریداروں سے بازار گلزار ہوگیا ہے، بازار میں ہر جگہ لوگ خریداری میں مشغول ہیں۔

عید کی آمد آمد ہے، خریداری سے بازار گلزار ہوگیا ہے
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 1:23 PM IST

ریاست بہار کے شہر ارریہ میں ماہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہم سے جدا ہو رہا ہے عید کی آمد آمد ہے، ایسے میں ارریہ کے بازاروں میں زبردست بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔

عید کی آمد آمد ہے، خریداری سے بازار گلزار ہوگیا ہے

بازاروں میں جگہ جگہ عید کی خریداری سے بازاروں کے رونق میں اضافہ ہو گیا ہے، سخت گرمی کے باوجود خریداری میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی۔

شہر کے مصروف ترین بازار چاندنی چوک، سبزی منڈی، وکاس مارکیٹ، مارواڑی پٹی، زیرو مائل وغیرہ میں صبح دس بجے سے ہی خریداروں کی بھیڑ لگنی شروع ہو جاتی ہے۔

شہر کے چاندنی چوک پر خواتین کی بھیڑ میں شام کے بعد مزید اضافہ ہوجاتا ہے، جہاں دیر رات تک خواتین کا ہجوم ہوتا ہے اور اہل خانہ کے ساتھ مرد حضرات بھی دیر رات تک خریداری میں مصروف نظر آتے ہیں۔

واضح رہے کہ چاندنی چوک کے دونوں جانب کپڑے، عطر، ٹوپی، چپل، باقر خوانی، سوئیوں کی دکانیں دلہن کی طرح سجی ہوئی ہے۔

حالانکہ اس بار عید کی خریداری پر مہنگائی کا اثر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے، کچھ مقامی لوگ شوپنگ کررہے ہیں تو کچھ لوگ بتاتے ہیں عید سال میں ایک بار آتی ہے، اس لیے عید میں مہنگائی کچھ خاص معنے نہیں رکھتی۔

دوکاندار کا کہنا ہے گزشتہ برس کے مقابلے اس بار اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، لیکن پھر بھی لوگوں کے جوش و خروش میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی۔

مہنگائی کے اس دور میں جو غریب اور متوسط طبقے کے لوگ ہیں، ان کے لیے فٹ پاتھ کی دوکان قدرے غنیمت اور کسی رحمت سے کم نہیں، یہاں کم قیمتوں میں اپنی پسند کے کپڑے و دیگر ساز و سامان آسانی سے مل جاتے ہیں۔

ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ ہر برس عید کے موقع پر بازاروں میں کچھ خاص کپڑے خاص ناموں سے آتے ہیں، ان میں خواتین کے ملبوسات کی زیادہ ڈیمانڈ ہوتے ہیں، دکانداروں کے مطابق اس بار بازار میں خواتین کی جانب سے زیادہ ڈیمانڈ گرارا، لونگ فراک وغیرہ کی ہے، جبکہ مرد زیادہ تر کرتا پاجامہ اور ٹوپی ہی خریدتے ہیں۔

ان تما چیزوں کے علاوہ عید کے لیے سوئیوں کی بکری بھی خوب ہورہی ہے، یہاں کلکتہ کی سیویوں سے لے کر بھاگلپور و پٹنہ کا لچھا اور سیوئی بھی موجود ہے، اس کے علاوہ بنارسی سیوئی کی مانگ بھی کم نہیں۔

Intro:(نوٹ....جو بھی اس پیکیج کو ویڈیو ایڈیٹر بنائیں وہ پیکیج میں شہر و ریاست کا نام، واٹر مارک و پی ٹو سی کا استعمال کریں، ویڈیو میں اسلامک میوزک اور فوٹیز کا قاعدے سے استعمال کریں.)

ارریہ میں عید کی خریداری سے بازار ہوا گلزار، لوگوں کی امڈ رہی ہے بھیڑ

ارریہ : ماہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہم سے جدا ہو رہا ہے اور خوشیوں کا تہوار عید کی آمد آمد ہے، ایسے میں ارریہ کے بازاروں میں زبردست بھیڑ دیکھی جا رہی ہے اور جگہ جگہ عید کی خریداری سے بازاروں کے رونق میں اضافہ ہو گیا ہے، سخت گرمی کے باوجود خریداری میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی، شہر کا مصروف ترین بازار مانا جانے والا چاندنی چوک، سبزی منڈی، وکاس مارکیٹ، مارواڑی پٹی، زیرو مائل وغیرہ میں صبح دس بجے کے بعد ہی سے دور دراز سے آنے والے خریداروں کی بھیڑ لگنی شروع ہو جاتی ہے جبکہ افطار بعد شہر کے مقامی لوگوں کا جم غفیر ہوتا ہے، شہر کے چاندنی چوک پر خواتین کی بھیڑ شام کے بعد قابل دید ہوتی ہے، یہاں دیر رات تک خواتین کا ہجوم ہوتا ہے اور اہل خانہ کے ساتھ مرد حضرات بھی دیر رات تک خریداری کرتے ہوئے نظر آتے ہیں. چاندنی چوک کے دونوں بازو کپڑے، عطر، ٹوپی، چپل، باقر خوانی، سوئیاں وغیرہ کی دکانیں دلہن کی طرح سجی ہوئی ہے.

Body:حالانکہ اس بار عید کی خریداری پر مہنگائی کا اثر چھٹ پٹ دیکھنے کو مل رہا ہے، کچھ مقامی لوگ حساب سے شوپنگ کر رہے ہیں تو کچھ لوگ بتاتے ہیں عید سال میں ایک بار آتا ہے، اس لئے اس تہوار میں مہنگائی کچھ نہیں خاص معنی نہیں رکھتا، دوکاندار کا کہنا ہے گزشتہ سال کے مقابلے اس بار اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے مگر پھر بھی لوگوں کے جوش و خروش میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہا. مہنگائی کے اس دور میں جو غریب اور متوسط طبقہ کے ہیں ان کے لئے فٹ پاتھ کی دوکان قدرے غنیمت اور کسی رحمت سے کم نہیں، یہاں کم قیمتوں میں اپنی پسند کے کپڑے و دیگر ساز و سامان خرید لیتے ہیں.

Conclusion:ہر سال عید کے موقع پر بازاروں میں کچھ خاص کپڑے خاص نام سے آتے ہیں جس کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہوتی ہے، ان میں خواتین کے ملبوسات زیادہ ڈیمانڈیڈ ہوتے ہیں، دکانداروں کے مطابق اس بار بازار میں خواتین کی جانب سے زیادہ ڈیمانڈ گرارا، لونگ فراک ہے، جبکہ مرد زیادہ تر کرتا پاجامہ اور ٹوپی خرید رہے ہیں، اس کے علاوہ عید کے لئے سوئیاں کی بکری بھی خوب ہو رہی ہے، یہاں کلکتیہ سیوئی سے لے کر بھاگلپور و پٹنہ کا لچھا اور سیوئی بھی موجود ہے، اس کے علاوہ بنارسی سیوئی کی مانگ بھی خوب ہے.

پی ٹو سی........ عارف اقبال ، نمائندہ، ارریہ
بائٹ.... محمود انصاری، دوکاندار
بائٹ....مدثر احمد، دوکاندار
بائٹ.... شاہد عالم، خریدار
بائٹ.... وقاص، خریدار
بائٹ.... تنویر عالم، خریدار
بائٹ.....صدام حسین، خریدار
بائٹ.... محمد مدثر، خریدار
بائٹ.... مفسر احمد، دوکاندار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.