ETV Bharat / briefs

پونچھ: ڈبی گاؤں میں گاؤ خانہ خاکستر، 18 مویشی، 30 پولٹری پرندے ہلاک - 18 مویشی اور 30 پولٹری پرندے جھلس کر ہلاک ہوگئے اور گاؤ خانہ بھی مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔

جموں و کشمیر ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے کے ڈبی گاؤں میں آگ لگنے کے ایک واقعہ میں 18 مویشی اور 30 پولٹری پرندے جھلس کی ہلاک ہوگئے۔

پونچھ: ڈبی گاؤں میں گاؤ خانہ خاکستر، 18 مویشی، 30 پولٹری پرندے ہلاک

author img

By

Published : Apr 29, 2021, 2:13 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے کے ڈبی گاؤں میں محمد انوار ولد منشی خان نامی ایک شخص کے گاؤ خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 18 مویشی اور 30 پولٹری پرندے جھلس کر ہلاک ہوگئے اور گاؤ خانہ بھی مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہلاک شدہ مویشیوں میں 16 بکریاں، ایک گائے اور ایک بیل شامل ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ ویٹرنری کی ایک ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے جو نقصان کا جائزہ لے رہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.