ETV Bharat / briefs

میرٹھ: متعدد بدمعاش گرفتار - میرٹھ: متعدد بدمعاش گرفتار

میرٹھ کے گنگا نگر تھانہ علاقے میں میڈیکل سٹور اور سی این جی پمپ پر لوٹ مار کرنے والے بدمعاشوں اور پولیس میں چوکی کے قریب تصادم ہو ا۔

میرٹھ: متعدد بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : May 19, 2019, 12:13 AM IST

اس دوران پولیس نے تین بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا ہے ان بدمعاشوں کو پولیس کی جوابی فائرنگ میں گولی لگی ہے۔

موقع پر ایس ایس پی میرٹھ نتن تیواری اور ایس پی دیہات اویناش کمار پانڈے پولیس فورس کے ساتھ گنگا نگر پہنچے تینوں زخمی بدمعاشوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرایا ۔ جبکہ چوتھے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

میرٹھ: متعدد بدمعاش گرفتار

پولیس نے چاروں بدمعاشوں سے لوٹ کی رقم اور زیورات برآمد کر لی ہے۔ واردات میں استعمال کی گئی دونوں موٹر سائیکل بھی پولیس نے قبضے میں لیا ہے۔

سی این جی، پٹرول پمپ پر لگے سی سی ٹی وی کمیرے سی سی ٹی وی کیمرے میں سبھی کی تصویریں قید ہوگئی تھی جس کی بنیاد پر پولیس نے کارروائی کی۔

بتایا جا رہا ہے کہ سردھنا میں جمعہ دیر رات ایک بدمعاش کو پولیس نے گرفتار کرلیا تھا اس کی نشاندہی پر ہی ان تینوں بدمعاشوں کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس تصادم میں ملزم بھولو عرف رام گوپال رہائشی بڑھلا منڈالی، ستیندر فوجی رہائشی بلند شہر، ارشاد ولد اسلام کو گولی لگی ہے، جبکہ ملزم پردیپ جاٹو رہائشی شکارپور بلند شہر کو پولیس نے رات میں ہی سردھنا سے گرفتار کر لیا تھا۔

واضح رہے کہ کل دیر رات چار موٹر سائیکل سوارمیرٹھ کے گنگا نگر تھانہ علاقے میں واقع پٹرول پمپ پر لوٹ کیا تھا جس میں نقدی رقم سمیت زیورات شامل تھے۔ لوٹ کی مخالفت پر پٹرول پمپ کے مالک کو گولی مار کر فرار ہوگئے تھے۔

Intro:میرٹھ کے گنگا نگر تھانہ علاقے میں میڈیکل سٹور اور سی این جی پمپ پر لوٹ مار کرنے والے بدمعاشوں سے پولیس چوکی کے قریب پولیس کا تصادم ہو گیا، جس میں تین بدمعاشوں کو پولیس گرفتار کر لیا ہے پولیس کی جوابی فائرنگ میں تین کو گولی لگی ہے.

Body:موقع پر ایس ایس پی میرٹھ نتن تیواری اور ایس پی دیہات اویناش کمار پانڈے پولیس فورس کے ساتھ گنگا نگر پہنچے تینوں زخمی بدمعاشوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا جبکہ چوتھے کو حراست میں لے لیا گیا ہے.

پولیس نے چاروں بدمعاشوں سے لوٹ کی رقم اور زیورات برآمد کر لی ہے. واردات میں استعمال کی گئی دونوں موٹر سائیکل بھی پولیس نے قبضے میں لیا ہے. سی این جی، پٹرول پمپ پر لگے سی سی ٹی وی کمیرے سی سی ٹی وی کیمرے میں سبھی کی تصویریں قید ہوگئی تھیں جس کی بنیاد پر پولیس نے چھان بین کی ہے.

بتایا جا رہا ہے کہ سردھنا میں جمعہ دیر رات ایک بدمعاش کو پولیس نے گرفتار کرلیا تھا اس کی نشاندہی پر ہی یہ تینوں بدمعاشوں کو گرفتار کیا گیا.

پولیس تصادم میں ملزم بھولو عرف رام گوپال رہائشی بڑھلا منڈالی، ستیندر فوجی رہائشی بلند شہر، ارشاد ولد اسلام کو گولی لگی ہے. جبکہ ملزم پردیپ جاٹو رہائشی شکارپور بلند شہر کو پولیس نے رات میں ہی سردھنا سے گرفتار کر لیا تھا.

واضح رہے کہ کل دیر رات چار موٹر سائیکل سوارمیرٹھ کے گنگا نگر تھانہ علاقے میں واقع پٹرول پمپ پر لوٹ کیا تھا جس میں نقدی رقم سمیت زیورات شامل تھا لوٹ کی مخالفت پر پٹرول پمپ کے مالک کو گولی مار کر فرار ہوگئے تھے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.