انھوں نے کہا کہ اگر انھیں اس کی اطلاع ہوتی اور اگروہ اس کے مطابق احتیاطی اقدامات انجام نہیں دیتے،تب وہ فوری مستعفی ہوجاتے۔
سری نلکا میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہوئے خودکش بم دھماکوں میں کم ازکم 250 افراد ہلاک ہوگئے۔
واضح رہے کہ سری لنکا پولیس کے سربراہ اور محکمہ دفاع کے اعلی افسر دونوں استعفی دے چکے ہیں۔کیونکہ یہ دھماکے انٹلی جینس کی ناکامی قرار دی جارہی ہے۔
دھماکوں سے متعلق آگاہ نہیں تھا:رانیل وکرم سنگھے - سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے نے کہا کہ وہ اپنے عہدہ سے مستعفی نہیں ہونگے کیونکہ دھماکوں سے متعق انھیں آگاہی نہیں تھی۔
سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے نے کہا کہ وہ اپنے عہدہ سے مستعفی نہیں ہونگے کیونکہ دھماکوں سے متعق انھیں آگاہی نہیں تھی۔
دھماکوں سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا : رانیل وکرم سنگھے
انھوں نے کہا کہ اگر انھیں اس کی اطلاع ہوتی اور اگروہ اس کے مطابق احتیاطی اقدامات انجام نہیں دیتے،تب وہ فوری مستعفی ہوجاتے۔
سری نلکا میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہوئے خودکش بم دھماکوں میں کم ازکم 250 افراد ہلاک ہوگئے۔
واضح رہے کہ سری لنکا پولیس کے سربراہ اور محکمہ دفاع کے اعلی افسر دونوں استعفی دے چکے ہیں۔کیونکہ یہ دھماکے انٹلی جینس کی ناکامی قرار دی جارہی ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion:
TAGGED:
ranial wickramsinghe