ETV Bharat / briefs

عمران خان کا نسخہ کیما پاکستانی معیشت کواستحکام دے گا؟ - وزیر اعظم عمران خان

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ میں تمام وزراء کو ہدایت دی کہ موجودہ معاشی چیلنجزکو دیکھتے ہوئے وہ سادہ طرز زندگی اپنا کر دوسروں کے لئے ایک مثال قائم کریں۔

سادہ طرز زندگی اپنا کر دوسروں کے مثال بنے
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 8:45 AM IST

کابینہ میں لیئے گئے فیصلوں سے متعلق وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹینٹ فردوس عاشق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے وزراء کو مشورہ دیا کہ وہ سادی زندگی گزاریں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت نے وزیر اعظم ہاوس کے لیے 1.10 بلین روپیے دئے تھے جس میں انہوں نے 32 فیصد رقم بچا لی تھی۔

انہوں نے میڈیا پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ تازہ بجٹ میں وزیر اعظم ہاوس کے لیے رقم کو درست طریقے سے رپورٹ نہیں کیا گیا۔

اجلاس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ستمبر میں وہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.