ETV Bharat / briefs

اہم امور پر تبادلہ خیال کے لیے آل پارٹی میٹنگ طلب - پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کے پیر سے شروع ہونے والے اجلاس سے قبل مدعو آل پارٹی میٹنگ کے اختتام کے بعد 19 جون کو دوسری آل پارٹی میٹنگ بلائی گئی ہے۔

اہم امور پر تبادلہ خیال کے لیے آل پارٹی میٹنگ طلب
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 8:28 PM IST

اس میٹنگ میں "ون کنٹری ون الیکشن" کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پارلیمانی امور کی وزارت نے تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہان کو ایک دعوت نامہ بھیجا ہے جس میں انہیں ون کنٹری ون الیکشن سمیت تقریبا چار دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

اہم امور پر تبادلہ خیال کے لیے آل پارٹی میٹنگ طلب

ای ٹی وی بھارت کو دستیاب دعوت نامے کی ایک کاپی میں مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے لکھا ہے کہ کہ 19 جون کو 3 بجے پارلیمنٹ کی لائبریری بلڈنگ میں ایک اہم اجلاس ہونا ہے۔ جس میں ملک کا مستقبل طے کرنے کے لیے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ کی کارگزاری کو بہتر کرنا، ون کنٹری ون الیکشن، ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر نئے بھارت کی تشکیل، مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم ولادت پر مختلف تقریبات اور ایسپیریشنل اصلاع کی ترقی کے علاوہ قومی مفاد کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جاناہے۔

Intro:"ایک ملک ایک انتخاب "پر تبادلہ خیال کے لیے آل پارٹی میٹنگ میں مدعو

نئی دہلی

پارلیمنٹ کے پیر سے شروع ہونے والے اجلاس سے قبل مدعو آل پارٹی میٹنگ کے اختتام کے بعد 19 جون کو کو دوسری آل پارٹی میٹنگ بلائی گئی ہے۔
اس میٹنگ میں میں "ون کنٹری ون الیکشن" کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پارلیمانی امور کی وزارت نے تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہان کو ایک دعوت نامہ بھیجا ہے جس میں انہیں ون کنٹری ون الیکشن سمیت تقریبا چار دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کے لیے لئے مدعو کیا گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کو دستیاب دعوت نامے کی ایک کاپی میں مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے لکھا ہے کہ کہ 19 جون کو 3 بجے پارلیمنٹ کی لائبریری بلڈنگ میں ایک اہم میٹنگ ہونی ہے۔ جس میں ملک کا مستقبل طے کرنے کے لیے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پارلیمنٹ کی کارگزاری کو بہتر کرنا، ون کنٹری ون الیکشن، ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر نئے بھارت کی تشکیل، مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم ولادت پر مختلف تقریبات اور ایسپیریشنل اصلاع کی ترقی کے علاوہ قومی مفاد کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جاناہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.