اس موقعے پر ڈی ٹی او پونچھ محمد اکرم ٹھکر نے ایک شجر لگایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس شروعات سے ضلعے کے جنگلات والے علاقوں میں مزید اضافہ ہوگا اور یہ موسم کے بدلاؤ، جنگلات کی کٹائی اور گلوبل وارمنگ کے غلط اثرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ تمام شہریوں کو ایک ایک پودا ضرور لگانا چاہیے، تاکہ زندہ رہنے کی امید بڑھ سکے۔
اس موقعے پر ڈی ٹی او نے انسانوں کی زندگی میں شجرکاری کے فوائد اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کو کم کرنے کے بارے میں لوگوں کو بیدار کیا۔