ETV Bharat / briefs

صدر مغربی بنگال کی صورتحال پر نوٹس لیں: پیوش گوئل

مرکزی وزیرریل پیوش گوئل نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے صدر امت شاہ کے 'روڈ شو' میں تشدد کے لیے ممتا بنرجی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

author img

By

Published : May 15, 2019, 2:55 PM IST

Updated : May 15, 2019, 3:52 PM IST

صدر جمہوریہ کو مغر بی بنگال کے حلات پرنوٹس لینا چا ہیے

انہوں نے اس معاملہ میں الیکشن کمیشن اور صدر رام ناتھ كووند سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر گوئل نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشددکا واقعہ بتاتا ہے کہ ریاست کی ترنمول کانگریس حکومت میں آئینی ڈھانچہ منہدم ہو چکا ہے۔ وہاں کی حکومت سماج دشمن عناصر کے ساتھ کھڑی ہے۔
اس سنگین واقعہ کے معاملہ میں الیکشن کمیشن کو فوری نوٹس نہیں لینا افسوسناک ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : May 15, 2019, 3:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.