ETV Bharat / briefs

'بی جے پی نے عوام کو گوناگوں مشکلات سے دوچار کیا' - بی جے پی

ریاست اترپردیش کے ضلع دیوبند میں پارلیمانی انتخابی مہم کے لیے عظیم اتحاد میں شامل تمام پارٹیوں کے رہنما ایک اسٹیج پر نظر آئے۔

مایاوتی، سپریمو، بہوجن سماج پارٹی
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 7:17 PM IST

رواں برس 2019 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے چلتے ریاست اترپردیش میں عظیم اتحاد میں شامل تمام پارٹیاں مسلسل بی جے پی کو گھیرنے میں لگی ہوئی ہیں۔

اسی سلسلے میں آج سماجوادی کے سربراہ اکھلیش یادو، بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی اور آر ایل ڈی سربراہ اجیت سنگھ ضلع دیوبند میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے پہنچے۔ جہاں بڑی تعداد میں تینوں سیاسی پارٹیوں کے کارکنان و علاقے کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مایاوتی، سپریمو، بہوجن سماج پارٹی

اس دوران مایاوتی نے اپنے مخاطب کے دوران برسر اقتدار جماعت بی جے پی اور وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی حکومت میں ریزرویشن نظام کمزور ہوا ہے، اقلیتی طبقہ کے لوگوں کو بے حد پریشان کیا گیا ہے۔

مایاوتی نے بی جے پی پر مزید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جانے والی ہے اور اتحاد آنے والا ہے۔ چوکیدار کی سبھی ڈرامے بازی اب چوکیدار کو نہیں بچا پائے گی۔ کیونکہ بی جے پی کی وجہ سے ملک کی عوام کو ہر طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مایاوتی نے کانگریس پر بھی جم کر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے جیسے وعدے اب کانگریس بھی کر رہی ہے غریبوں کو 6 ہزار روپے دینے سے کچھ نہیں ہوگا کیونکہ وزیراعظم نے بھی 15 لاکھ کا وعدہ کیا تھا۔

مایاوتی نے پرینکا گاندھی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں ہی انھیں گنگا کا سفر کیوں یاد آیا، کانگریس بی جے پی کو ٹکر دینے کے لائق نہیں ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ دیوبندی علاقے میں پارلیمنٹری انتخابات 2019 کے چلتے یوپی صوبے میں اتحاد میں شامل تمام پارٹیاں مسلسل بھاجپا کو گھیرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ اس کے چلتے اتوار کے روز ایس پی صدر اکھلیش یادو اور بی ایس پی سپریمو مایاوتی اور آر ایل ڈی چیف اجیت سنگھ دیوبند میں ایک اتحادی عوامی تقریب کو مخاطب کرنے کے لئے پہنچے۔ جہاں بہت زیادہ تعداد میں تینوں جماعتوں کے چاہنے والے یا ماننے والے شامل ہوئے۔ 

Body:بھا جپا حکو مت میں ہر طرح کی پریشانی کا سامنا عوام کو کرنا پڑا :۰, مایاوتی

اس دوران مایاوتی نے عوامی اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے بی جے پی اور وزیر اعظم مودی پر طنج کیے۔ انہوں نے کہا کی بھیڑ دیکھ کر مودی بگلا جائیں گے۔ بی جے پی کی حکومت میں ریزرویشن سسٹم کمزور ہوا ہے۔ اقلیت تعداد والی عوام کو بے حد پریشان کیا گیا ہے۔ اور اگر ای وی ایم میں گڑبڑی یا کوئی  مدالخت نہیں کی گئی تو اتحاد کا جیتنا یقینی ہے۔ رافیل ڈیل میں بدعنوانی ہوئی۔ آج ملک کی سرحدیں بھی حفاظت میں نہیں ہیں۔ بھاجپا نے اور مودی حکومت نے بدعنوانی کو بڑھایا ہے۔ بھاجپا نے سی بی آئی ای ڈی اور آئی ٹی ٹیم کا بھی غلط استعمال کیا ہے۔ بی جے پی جانے والی ہے اور اتحاد آنے والا ہے۔ چوکیدار کی سبھی ڈرامے بازی اب چوکیدار کو نہیں بچا پائے گی۔ پلواما حملے کے بعد بھی بی جے پی کی تمام تقریب ہوئی ہیں۔ حکومت میں آنے پر کاشتکاروں کا بقایا لوٹائینگے۔ 

کانگریس پر بھی جم کر حملہ بولتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کے جیسے وعدے اب کانگریس کر رہی ہے۔ غریبوں کو چھ ہزار روپے دینے سے کچھ نہیں ہوگا پندرہ لاکھ کا وعدہ وزیراعظم نے بھی کیا تھا۔ وہی پرینکا گاندھی پر طنز کرتے ہوئے مایاوتی نے کہا کی انتخابات میں ہیں گنگا کا سفر کیوں یاد آیا۔ کانگریس بی جے پی کو ٹکر دینے کے لائق نہیں ہے۔ کانگریس کو ووٹ دے کر برباد نہ کریں۔ اتحادی بھا جپا کو ٹکر دے سکتا ہے۔ اس لیے اپنا ووٹ اتحاد کو دیں اور اتحاد کے امیدوار کو ہی فتح یاب کریں۔ 

Conclusion:رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.