ETV Bharat / briefs

'غریب ہیں کام نہیں کریں گے تو کھائیں گے کیا' - سیاسی پارٹیوں

2019 پارلیمانی انتخابات کے بعد جگتدل اور بھاٹ پاڑہ میں سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان تصادم کا جوسلسلہ شروع ہواوہ اب بھی جاری ہے۔

غریب ہیں کام نہیں کریں گے تو کھائیں گے کیا
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 3:28 PM IST

جگتدل اور بھاٹ پاڑہ میں اب تو حال یہ ہے کہ لوگوں کی نیند یں بم اور گولیوں کی آوازسے کھل رہی ہیں ۔عام اورغریب عوام دہشت کے سائے میں زندگی گزارنے پرمجبورہیں۔

غریب ہیں کام نہیں کریں گے تو کھائیں گے کیا
روازنہ دہشت کے سائے میں زندگی گزارنےوالے مزدوروں کوبڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ لوگ اپنے کاموں پر جانہیں پا رہے ہیں۔ لوگوں کے کام نہیں ہونے کی وجہ سے تنگی میں مبتلا ہو گیے ہیں۔

بھاٹ پاڑہ جوٹ مل کے مزدور اقبال کا کہنا ہے کہ یہاں کے حالات بہت خراب ہیں۔ علاقے میں کب کس وقت بم بازی اور فائرنگ ہو جائے اس پر کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کام نہیں ہوپارہاہے۔ اگر کام نہیں ہوگا کہ توکھائیں گے کیا۔ حکومت اورپولیس انتظامیہ تماشائی بنی ہو ئی ہے۔ فساد روکنے کے لیے کوئی کوشش نہیں جارہی ہے۔

مقامی لوگوں کی شکایت ہے کہ کانکی ناڑہ، بھاٹ پارا اور جگتدل کے علاقے میں مسلسل فائرنگ اور حملے ہورہے ہیں اور پولس و مقامی انتظامیہ حالات کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔عام آدمی گزشتہ 32دنوں سے پریشان ہے۔
پولس نے فائرنگ میں دو افراد کی موت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضا میں فائرنگ کی جارہی تھی۔تشدد میں 10سے 12پولس اہلکارزخمی ہوگئے ہیں۔پولس کی کار میں بھی آگ لگادیا گیا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.