ETV Bharat / briefs

کولگام: سڑک کی خستہ حالی، طلبا پریشان

وادی کشمیر میں نامساعد حالات کی وجہ سے کئی شعبے متاثر ہوئے ہیں جس میں تعلیم سر فہرست ہیں۔

سڑک کی خستہ حالی
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 1:20 PM IST

عام طور پر تدریسی عمل تب متاثر ہوتا ہیں جب اسکولی بچے اسکول نہیں جا پاتے لیکن کشمیر میں کئی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں مقامی لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

ان علاقوں میں بجلی، پانی، سڑک خستہ ہونے کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نکلتے ہیں جس سے سڑکوں پر ٹریفک کا انتظام بھی متچر ہوتا ہیں۔

اس کی مثال ضلع کولگام کے کئی علاقے ہیں جہاں مقامی لوگ سڑک کی خستہ حالی کے سبب سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔

ضلع انتظامیہ بھی کئی برسوں سے خاموش تماشائی بن کے دیکھ رہے ہیں۔ ایسے میں کئی علاقے کے بچے اسی روڈ سے ضلع ہیڈکوارٹر میں تعیلم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔

اسکولی بچوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' ہم دو گھنٹوں سے روڈ پر رکے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں اسکول جانے میں دشواریاں پیش آرہی ہے۔ ہماری پڑھائی متاثر ہو رہی ہے'۔

اسکولی بچوں نے ضلع انتظامہ سے گزارش کی کہ ان کی پڑھائی کو متاثر سے روکنے کے لیے روڈ کی خستہ حالی کو جلد از جلد درست کیا جائے۔'

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس کی طرف توجہ دے تاکہ ہم بہتر زندگی گزار سکیں۔

وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو فون پر بتایا کہ سڑک کو بہتر بنانے کے لیے ایک منصوبے کے تحت کام چل رہا ہے۔جس کے لیے مقامی لوگوں کا تعاون ضروری ہیں۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بچوں کو تعلیم کے لیے بھیجیں اور سڑکوں کو بہت جلد درست کیا جائے گا۔

Intro:خستہ روڈ کی وجہ سے لوگ نے کیا سراپا احتجاج۔ طلباہ پریشان

Body:کشمیر میں نامسائد حالاتوں کی وجہ سے جب کئ شعبے متاثر ہورہے ہیں جس میں تعلیم سرفہرست ہیں۔وہی نامسائد حالاتوں کی وجہ سے اکسر بیشتر تدریس عمل تب متاثر ہوتا ہیں جب اسکولی بچے اسکول نہی جا پاتے لیکن کشمیر میں کئ علاقے جات ایسے بھی ہیں جہاں مقامی لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور بجلی۔پانی۔سڑک رابطے خستہ ہونے کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نکلتے ہیں جس سے سڑکوں پر ٹریفک کا انتظام بھی درہم برہم ہوتا ہیں۔اس کی مسال کولگام کے کئ علاقوں میں دیکھائی دیتی ہیں ییاں اکسر بیشتر محمد پورہ اور کئ علاقے جات سڑک کی خستہ حالی کو لیکر سڑکوں پر درنا دیتے ہیں۔اور ضلح انتظامہ بھی کئ سالوں سے خاموش تماشائی بن کے دیکھ رہے ہیں ایسے میں کئ علاقے کے بچے اسی روڈ سے ضلح کے ہڈکوآٹر میں تعیلم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔اگرچہ مقامی لوگوں نے چنسر کے مقام پر سڑک کی خستہ حالی کو لیکر آج بھی درنا دیا اور گاڑیوں کی نقلو حمل متاثر رہی تاہم روڈ میں درجنوں اسکولی بچے آج اسکول نہں پیچھ پایے روڈ میں کئ اسکولی بچوں نے آی۔ٹی۔وہی۔بھارت سے بات کرتے ہوہے کہا کہ ہم دو گھنٹے سے روڈ میں بند ہیں اور ہماری پڑھائی متاثر ہو رہی ہیں۔اسکولی بچوں نے ضلح انتظامہ سے گزارش کی کہ وہ اس چکر کی وجہ سے ان کی پڑھائی متاثر نہ کرہے۔وہی مقامی لوگوں نے الزام عاید کیا کہ ضلح انتظامہ اس کی طرف توجہ دیں تاکہ ہم بہتر زندگی گزار سکیں۔

Conclusion:وہی ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ سڑک کو بہتر بنانے کے لیے ایک منصوبے کے تحت کام چل رہا ہیں۔لیکن مقامی لوگوں کا تعاون ضروری ہیں انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بچوں کی تعلیم متاثر نا کرے اور جلد ہی اس روڈ کو بہتر تار کول کے بچا کے عوام کے نام وقف کیا جایے گا

تنویر وانی کولگام

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.