ETV Bharat / briefs

'پرامن انتخابات کا حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو غیر معمولی نقصان' - ترنمول کانگریس

پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ پر امن انتخابات ہونے کا مطلب ہی ترنمول کانگریس کی سیٹوں کا زبردست نقصان ہے۔

Tmc
Tmc
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 7:48 PM IST

پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ پرامن انتخابات ہونے کا مطلب ہی ترنمول کانگریس کو سیٹوں کا زبردست نقصان ہے.

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر اور سینئر رہنما ادھیر رنجن چودھری نے مرشدآباد ضلع کے بہرامپور میں ووٹ ڈالے۔

پولنگ بوتھ کے باہر مغربی بنگال پردیش کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے مرحلے پرامن طریقے سے گزرے. ہر مرحلے میں لوگوں نے کھل کر ووٹ ڈالے. تمام مرحلے میں ووٹنگ فیصد بھی توقع کے مطابق رہا جو اچھی بات ہے.

کانگریس کے سینئر رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ پرامن انتخابات ہونے کا مطلب ہی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سیٹوں کا زبردست نقصان ہے.

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کو اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. اس کی سب بڑی وجہ لوگوں کی ترنمول کانگریس سے دوری ہے.

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ بی جے پی کی سیٹوں میں اضافہ ہوتا ہے تو اس کی ذمہ دار بھی ترنمول کانگریس ہی ہے.

انہوں نے کہا کہ متحدہ اتحاد شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا. انتخابات سے پہلے ہی بنگال کے لوگوں نے کانگریس اور لیفٹ فرنٹ کے اتحاد کو حمایت کرنے کا اعلان کر چکے تھے.

اس سے قبل پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی جم کر تنقید کی. ترنمول کانگریس مرشدآباد ضلع میں پنچایت انتخابات کے پرتشدد واقعات کو دہرانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا.

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ مرشدآباد ضلع کی 11 سیٹوں پر ترنمول کانگریس کے حامیوں نے غنڈہ گردی کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن مرکزی فورسز کی موجودگی کے سبب ایسا نہیں ہو سکا.

پردیش کانگریس کے صدر نے بنگال میں پرامن انتخابات کرانے پر انتخابی کمیشن، مرکزی فورسز اور سی اے ایف اے کو مبارکباد دی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.