ETV Bharat / briefs

بھاٹ پاڑہ میں حالات معمول پر - حلقے

بیرکپور پارلیمانی حلقے کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں گزشتہ ڈھا ئی مہینوں سے جاری تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی آ ئی ہے۔

بھاٹ پاڑہ کے میں حالات معمول پر
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 2:13 PM IST

بھاٹ پاڑہ کے باشندے دہشت کے سائے باہر نکل کر روزمرہ کی زندگی گزارنے کے لیے ایک بار پھر پوری طرح سے تیارہیں۔ بھاٹ پاڑہ اور دیگر علاقے میں دوکانیں اور مارکیٹ کھل گئے ہیں تاہم خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

بیرکپور پولس کمشنرمنوج کمار ورما نے علاقے کا دورہ کیا ہے اور حالات کا جائزہ لیاہے۔ چند مقامات پر سیکورٹی اہلکار تعنیات رہیں گے۔ آئندہ 72 گھنٹے میں فسادزدہ علاقے کے حالات مکمل طور پر معمول پر جا ئیں گے۔

انہوں نے کہاکہ پورے علاقے کی سخت نگرانی کی جارہی ہے،پورے علاقے سے 8افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔چند مفرور لوگوں کی تلاشی جاری ہے۔

پولیس کی ٹیم رات کے وقت حساس علاقے میں گشت کر رہی ہے مشکوک نظر آ نےو الے لوگوں کوپوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیاجارہاہے۔

پولیس کمشنر کے مطابق لوگوں سے پولیس کی کارروائیوں میں تعاون کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔اس کے علاوہ لوگوں کواہدایت دی جا رہی ہے کہ وہ افوائیوں پر توجہ نہ دیں ۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.