ETV Bharat / briefs

ڈاکٹر پایل تڑوی خودکشی کیس میں 3 افراد گرفتار - خودکشی

ممبئی پولیس نے ڈاکٹر پایل تڑوی خودکشی کیس میں 3 لوگوں کو گرفتار کیا ہے تینوں ملزمہ کو 2 دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر پایل تڑوی خودکشی کیس میں 3 افراد گرفتار
author img

By

Published : May 29, 2019, 10:17 PM IST

واضح رہے کہ کہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر پسماندہ طبقے سے تعلق رکھتی تھی جس کی وجہ سے اسپتال کے دیگر ڈاکٹروں نے پایل کی ریگنگ کی اور اس کی ذات پر فقرے کسے جس کی وجہ سے خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔

ڈاکٹر پایل تڑوی خودکشی کیس میں 3 افراد گرفتار

جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جس کی وجہ سے وہ ذہنی مریض ہوگئی تھیں اور مجبور ہو کےخودکشی کا راستہ اپنایا۔

پایل کے شوہر سلماج تڑوی کا کہنا ہے کہ تینوں ملزموں کو دو دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا ہے اور 31 مئی کورٹ میں ان ملزمین کی پیشی ہوگی۔ انھیں اس بات کی خوشی ہے کہ عدالت نے اس تعلق سے یہ قدم اٹھایا ہے

Intro:ڈاکٹر پایل تڈوی خودکشی معاملے میں 3 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے تینوں ملزمہ کو 2 دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا ہے ..

بائٹ ..سلماج تڈوی ..پایل کےشوہرBody:ڈاکٹر پایل تڈوی خودکشی معاملے میں 3 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے تینوں ملزمہ کو 2 دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا ہے ..

بائٹ ..سلماج تڈوی ..پایل کےشوہرConclusion:ڈاکٹر پایل تڈوی خودکشی معاملے میں 3 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے تینوں ملزمہ کو 2 دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا ہے ..

بائٹ ..سلماج تڈوی ..پایل کےشوہر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.