مغر بی بنگال کے ضلع شمالی 24 پر گنہ کے باراسات میں واقع نرسنگ ہوم میں پائلس کے آ پریشن کے دوران ڈاکٹروں کی لا پرائی کے سبب ایک مریض کی موت ہو گئی۔ مریض کے رشتہ داروں نے نرسنگ ہوم مین جم کر توڑ پھوڑ کی۔لوگوں نے لاپرواہ ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطا لبہ کیا۔
پولیس نے جا ئے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔پولیس کاکہنا ہے کہکمل دتہ(53)پائلس کے آ پریشن کے لیے نرسنگ ہوم میں داخل ہو ئے تھے۔آ پریشن کے دوران ان کی موت ہو گئی ۔ تفتیش جا ری ہے۔نرسنگ ہوم کے ڈاکٹروں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
نرسنگ ہوم انتظامیہ کاکہنا ہے کہ آ پریشن سے قبل مریض کے رشتہ داروں سے تحریریطور پر اجازت لی گئی تھی۔ اس کے باوجود نرسنگ ہوم انتظامیہ مریض کی موت کی تفتیش کےلیے کمیٹی تشکیل کرے گی۔ڈاکٹر پر لا پروائی کا الزام ثابت ہونے پر اس کے خلاف کارروا ئی کی جا ئے گی۔
بواسیرکے آپریشن کے دوران مر یض کی موت - توڑ پھوڑ
بواسیرکے آ پریشن کے دوران ایک مر یض کی موت کے بعد نرسنگ ہوم میں توڑ پھوڑ کی گئی اور ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطا لبہ کیاگیا۔
مغر بی بنگال کے ضلع شمالی 24 پر گنہ کے باراسات میں واقع نرسنگ ہوم میں پائلس کے آ پریشن کے دوران ڈاکٹروں کی لا پرائی کے سبب ایک مریض کی موت ہو گئی۔ مریض کے رشتہ داروں نے نرسنگ ہوم مین جم کر توڑ پھوڑ کی۔لوگوں نے لاپرواہ ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطا لبہ کیا۔
پولیس نے جا ئے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔پولیس کاکہنا ہے کہکمل دتہ(53)پائلس کے آ پریشن کے لیے نرسنگ ہوم میں داخل ہو ئے تھے۔آ پریشن کے دوران ان کی موت ہو گئی ۔ تفتیش جا ری ہے۔نرسنگ ہوم کے ڈاکٹروں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
نرسنگ ہوم انتظامیہ کاکہنا ہے کہ آ پریشن سے قبل مریض کے رشتہ داروں سے تحریریطور پر اجازت لی گئی تھی۔ اس کے باوجود نرسنگ ہوم انتظامیہ مریض کی موت کی تفتیش کےلیے کمیٹی تشکیل کرے گی۔ڈاکٹر پر لا پروائی کا الزام ثابت ہونے پر اس کے خلاف کارروا ئی کی جا ئے گی۔
news
Conclusion: