ETV Bharat / briefs

آخر رامبن میں ٹریفک جام کی کیا حقیقت ہے؟

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قومی شاہراہ پر پتھر کھسکنے اور بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے رامبن بس اسٹینڈ میں درماندہ مسافر اور سیاح زبردست پریشان ہیں۔

آخر رامبن میں ٹریفک جام کی کیا حقیقت ہے؟
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 7:48 PM IST

اس واقعہ کے بعد درماندہ سینکڑوں مسافروں نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا، تاہم انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔

مسافروں کا الزام ہے ضلع میں سرگرم ٹرانسپورٹ مافیہ مسافروں کو بلیک میل کر کے مجبور مسافروں سے من مرضی کا کرایہ وصول کرتے ہیں اور اس میں مقامی ٹرانسپورٹ کے افسروں اور ٹریفک پولیس کا بھر پور تعاون ہے۔

آخر رامبن میں ٹریفک جام کی کیا حقیقت ہے؟

وادی کشمیر میں ایک سیاح نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ’ہمیں وادی کشمیر جانا تھا مگر گاڑی نہ ملنے کی وجہ سے اب رامبن گردوارہ میں رات گزارنے کا پروگرام ہے‘۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا’ پرائویٹ گاڑی رامبن سے بانہال تک تین ہزار سے زیادہ کرایہ مانگتے اب صبح ہی وادی کی طرف رخ کریں گے تاہم آج پورا دن رامبن بس اسٹینڈ میں درماندہ رہنے کا افسوس ہے‘۔

ایک اور درماندہ مسافر نے کہا ’وہ صبح 9 بجے سے درماندہ ہے مسافر بردار گاڑیاں نہ ملنے کی وجہ پرشان ہے رات سڑک پر گزارنے پر مجبور ہے‘ ۔

انہوں نے ٹرانسپورٹ کمشنر سے گزارش کی کہ وہ شاہراہ پر ٹریفک نظام میں سدھار اور ناجائز وصولی کے خلاف کاروائی جلد از جلد شروع کریں، تاکہ مقامی عوام اور سیاحوں کو کوئی پریشانی در پیش نہ آئے۔

Intro:رابن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں قومی شاہراہ پر پتھر کھسکنے اور بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے رامبن بس اسٹینڈ میں درماندہ مسافر اور سیاہ زبردست پریشان ہیں ۔
مکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کی انتظامی بد نظمی کے خلاف ضلح رامبن کے مختلف مقامات پر عام شہریوں اور مسافروں کی جانب سے کے گئے مظاہرے کے بعد اج قصبہ رامبن سینکڑوں مسافروں نے احتجاجی دھرنا ریکر آفسروں کی لاپرواہی اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے خلاف احتجاج کیا مظاہرین نے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا تاہم انتظامیہ کو ٹس سے مس نہیں ہوا

مسافروں کا الزام ہے ضلح میں سرگرم ٹرانسپورٹ مافیہ مسافروں کو بلیک میل کر کے مختلف قسم کے ہتھ گنڈے جن میں مسافر بردار گاڑیوں خی فرضی قلت پیدا کر کے مجبور مسافروں سے من مرضی کا کرایہ وصول کرتے ہیں اس میں مقامی ٹرانسپورٹ کے افسروں اور ٹریفک پولیس کا بھر پور تعاون ہے ۔
وادی کشمیر کی سیاہت پر آنے والے ایک سیاہ گروپ نے ای ٹی وی کو بتایا
ہمیں وادی کشمیر جانا تھا مگر گاڑی نہ ملنے کی وجہ سے اب رامبن گردوارہ میں رات گزارنے کا پروگرام ہے انہوں نے الزام لگاتے ہوے کہا پرائویٹ گاڑی رامبن سے بانہال تک تین ہزار سے زیادہ کرایہ مانگتے اب صبح ہی وادی کی طرف رخ کریں گے تاہم آج پورا دن رامبن بس اسٹینڈ میں درماندہ رہنے کا افسوس ہے ایک اور درماندہ مسافر نے کہا وہ بھی صبح نو بے سے درماندہ ہے مسافر بردار گاڑیاں نہ ملنے کی وجہ پرشان ہے رات سڑک پر گزارنے پر مجبور ہے ا

۔ انہوں نے ٹرانسپورٹ کمشنر سے گزارش کی ہے شاہراہ پر ٹریفک نظام میں سدھار اور ناجائز وصولی کے خلاف کاروائ کریں

visual....
byte..passanger
byte..tourist from Jalandhar
byte..tourist from ...Panjab

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں قومی شاہراہ پر پتھر کھسکنے اور بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے رامبن بس اسٹینڈ میں درماندہ مسافر اور سیاہ زبردست پریشان ہیں ۔

Conclusion: انہوں نے ٹرانسپورٹ کمشنر سے گزارش کی ہے شاہراہ پر ٹریفک نظام میں سدھار اور ناجائز وصولی کے خلاف کاروائ کریں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.