ETV Bharat / briefs

پی ایل پنیا نے کنبہ کے ساتھ ووٹ ڈالا - پولنگ

کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان اور رکن راجیہ سبھا پی ایل پنیا اور بارہ بنکی سے کانگریس امیدوار تنج پنیا نے اپنے پورے کنبہ کے ساتھ ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پی ایل پنیا نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

پی ایل پنیا نے کنبہ کے ساتھ ووٹ ڈالا، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 6, 2019, 10:16 AM IST

پی ایل پنیا آٹھ بجے اوبری پولنگ اسٹیشن پر اپنے کنبہ کے ساتھ پہنچے۔ اس کے بعد پورے کنبہ نے ووٹ ڈالا۔

پی ایل پنیا نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کے ساتھ بوتھ نمبر 235 پر ووٹ ڈالا۔

پی ایل پنیا نے کنبہ کے ساتھ ووٹ ڈالا، متعلقہ ویڈیو

ووٹ ڈالنے کے بعد پی ایل پنیا نے لوگوں سے ووٹ ضرور ڈالنے کی اپیل کی۔ جس سے جمہوریت مضبوط ہو سکے۔

قابل ذکر ہے کہ بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ کے کانگریس امیدوار تنج پنیا پی ایل پنیا کے صاحب زادے ہیں۔ پی ایل پنیا کے میدان میں آنے سے یہ نشست ہائی پروفائل ہو گئی ہے۔

Intro:کانگریس کے قومی ترجمان اور رکن راجیہ سبھا پی ایل پنیا اور بارہ بنکی سے کانگریس امیدوار تنج پنیا نے اپنے پورے کنبہ کے ساتھ ووٹ ڈالا. ووٹ ڈالنے کے بعد پی ایل پنیا نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی.

Body:پی ایل پنیا 8 بجے اوبری پولنگ اسٹیشن پر اپنے کنبہ کے ساتھ پہونچے. اس کے بعد پورے کنبہ نے ووٹ ڈالا. پی ایل پنیا کی جوزہ، ان کی صاحب زادی. ان صاحب زادہ اور امیدوار تنج پنیا اور ان کی جوزہ نے بوتھ نمبر 235 پر ووٹ ڈالا. ووٹ ڈالنے کے بعد پی ایل پنیا نے لوگوں سے ووٹ ضرور ڈالنے کی اپیل کی. جس سے جمہوریت مضبوط ہو سکے. قابل ذکر ہے کہ بارہ بنکی اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار تنج پنیا پی ایل پنیا کے صاحب زادہ ہیں. پی ایل پنیا کے میدان میں آنے سے یہ نشست ہائی پروفائیل ہو گئی ہے.
بائیٹ پی ایل پنیا، کانگریس ترجمان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.