ETV Bharat / briefs

'بیرونی طاقتوں سے مغربی بنگال کو خطرہ'

مغربی بنگال کے وزیر برائے شہری ترقیاتی امور اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہاکہ 'بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنماوں نے بیرونی ریاستوں کے غنڈوں کی مدد سے ریاست کا امن وامان بگاڑ رکھا ہے'۔

author img

By

Published : Jun 24, 2019, 6:59 PM IST

بیرونی طاقتوں کومغربی بنگال کو خطرہ

فرہاد حکیم نے کہاکہ بی جے پی انتہاپسند تنظیم کی طرح حرکت کررہی ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے بعد سے اب تک بی جے پی کے رہنما بیرونی لوگوں کی مدد سے ماحول خراب کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بھگواجماعت کی اس حرکت سے وجہ سے مغربی بنگال کے عام کو دشواریوں کا سامنا کررہے ہیں۔چند لوگوں کی غداری کی وجہ سے ریاست میں فرقہ پرسات جماعت پاوں پھیلانے میں کامیاب ہو ئی ہے۔

کولکاتاکارپوریشن کے میئر نے کہاکہ بھاٹ پاڑہ میں جو کچھ ہواوہ افسوسناک ہے۔ بھاٹ پاڑہ میں مسلمانوں اور بنگلیوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ ہم پوری ریاست کو بھاٹ پاڑہ بننے نہیں دیں گے۔بھاٹ پاڑہ میں بی جے پی کے دوگروہوں کے درمیان جھڑپ کو فرقہ ورانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.