مہلوک لڑکے کی شناخت 16 سالہ امجد ماپنو ولد سلطان ماپنو کے طور پر ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ گریز کے چونٹی واری بگٹور کے جنگلی علاقہ میں کھیلنے کے دوران وہاں ایک پُراسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو کمسن لڑکے زخمی ہوئے۔
دھماکے کی وجہ سے کمسن امجد جاں بحق جبکہ اس کا دوست اشتیاق احمد لون شدید طور پر زخمی ہوا۔ اسے علاج ومعالجہ کے لئے سری نگر منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کی اصل وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
پراسرار دھماکہ، کمسن لڑکا ہلاک
کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے بگٹور گریز میں پیر کو ہونے والے ایک پُراسرار دھماکے میں ایک کمسن لڑکا ہلاک جبکہ دوسرا ایک زخمی ہوگیا۔
مہلوک لڑکے کی شناخت 16 سالہ امجد ماپنو ولد سلطان ماپنو کے طور پر ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ گریز کے چونٹی واری بگٹور کے جنگلی علاقہ میں کھیلنے کے دوران وہاں ایک پُراسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو کمسن لڑکے زخمی ہوئے۔
دھماکے کی وجہ سے کمسن امجد جاں بحق جبکہ اس کا دوست اشتیاق احمد لون شدید طور پر زخمی ہوا۔ اسے علاج ومعالجہ کے لئے سری نگر منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کی اصل وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
insha
Conclusion: