ETV Bharat / briefs

بم بنانے کے دورن دھماکہ - دھماکہ

بھاٹ پاڑہ میں بم بنانے کے دوران دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

author img

By

Published : May 22, 2019, 2:49 PM IST

بیرکپور کے بھاٹ پاڑہ اسمبلی حلقے میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی کشیدگی کے درمیان جگتدل تھانہ علاقے کے ایک مکان میں بم بنانے کے دوران دھماکہ ہوگیا جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دیسی بم بنانے کے دوران اچانک دھماکے میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔زخمی شخص کو گول گھر اسٹیٹ جنرل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالات نازک بتا ئی گئی ہے ۔

پولیس نے مزیدکہاکہ مکان سے دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیاہے۔ اس کیس کی تفتیش جاری ہے۔ اب تک21 لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ چکی ہے۔
واضح رہے کہ پہلے پارلیمانی انتخابات اور ضمنی انتخابات کے بعد بھاٹ پاڑہ میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.