ETV Bharat / briefs

ایس ایس کے ایم میں ایمرجنسی خدمات بحال - ہٹرتال

مغربی بنگال کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے درمیان متعدد اسپتالوں میں مریضوں کے لیے ایمرجنسی خدمات بحال کردی گئی ہے۔

ایس ایس کے ایم میں ایمرجنسی خدمات معمول پر
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 7:04 PM IST

مغربی بنگال کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے ۔لیکن کئی اسپتالوں میں مریضوں کی پریشانیاں دیکھتے ہوئے ایمرجنسی خدمات بحال کر دی گئی ہیں ایس ایس کے ایم اسپتال میں ایمرجنسی خدمات معمول کے مطابق جاری ہے گرچہ ڈاکٹروں کی تعداد عام دنوں کے بہ نسبت کم ہے

ایس ایس کے ایم میں ایمرجنسی خدمات معمول پر

ریاست بھر جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال میں کچھ نرمی آئی ہے۔ کچھ اسپتالوں میں مریضوں کی پریشانیاں دیکھتے ہوئے ایمرجنسی خدمات بحال کی گئی ہیں جبکہ کچھ اسپتالوں میں عام دنوں کی طرح ایمرجنسی خدمات دی جا رہی ہیں۔

کولکاتا کے ایس ایس کے ایم اسپتال میں ایمرجنسی خدمات معمول پر لوٹ رہا ہے مریضوں کے ساتھ تعاون کیا جا رہا ہے۔

ایس ایس کے ایم اسپتال کے ایمرجنسی شعبہ میں مریضوں کو ڈاکٹر خدمات دے رہے ہیں۔

ایس ایس کے ایم اسپتال میں آنے والے مریضوں ای ٹی وی بھارت نے بات کی انہوں بتایا کہ ایمرجنسی میں ڈاکٹروں کی طرف تعاون مل رہا ہے گرچہ عام دنوں کے بہ نسبت ڈاکٹروں کی تعداد تھوڑی کم ہے لیکن حالات پہلے سے بہتر ہے۔

Intro:مغربی بنگال کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے لیکن کئی اسپتالوں میں مریضوں کی پریشانیاں دیکھتے ہوئے ایمرجنسی خدمات بحال کر دی گئی ہیں ایس ایس کے ایم اسپتال میں ایمرجنسی خدمات معمول کے مطابق جاری ہے گرچہ ڈاکٹروں کی تعداد عام دنوں کے بنسبت کم ہے

Body:ریاست بھر جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال میں کچھ نرمی آئی ہے کچھ اسپتالوں میں مریضوں کی پریشانیاں دیکھتے ہوئے ایمرجنسی خدمات بحال کی گئی ہیں جبکہ کچھ اسپتالوں میں عام دنوں کی طرح ایمرجنسی خدمات دی جا رہی ہیں. کولکاتا کے ایس ایس کے ایم اسپتال میں ایمرجنسی خدمات معمول پر لوٹ رہا ہے مریضوں کے ساتھ تعاون کیا جا رہا ہے ایس ایس کے ایم اسپتال کے ایمرجنسی شعبہ میں مریضوں کو ڈاکٹر خدمات دے رہے ہیں ایس ایس کے ایم اسپتال میں آ. ے والے مریضوں ای ٹی وی بھارت نے بات کی انہوں بتایا کہ ایمرجنسی میں ڈاکٹروں کی طرف تعاون مل رہا ہے گرچہ عام دنوں کے بنسبت ڈاکٹروں کی تعداد تھوڑا کم ہے لیکن حالات پہلے سے بہتر ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.